پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

ٹرمپ جل بھن رہے ہیں

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2025-09-03
in سچ تو یہ ہے
A A
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعلیٰ کی صفائی

اس سے بھی آگے جہاں اور ہے

اندازہ لگائیے … اور یقین کیجئے کہ اب کی بار اندازہ لگانا بالکل بھی مشکل نہیں ہے کہ اپنے ٹرمپ صاحب… ڈونالڈ ٹرمپ صاحب کی حالت اس وقت کیسی ہو گی…اللہ میاں کی قسم تڑپ رہے ہوں گے ‘ بن پانی کے مچھلی کی ٹرپ رہے ہوں گے اورمن ہی من خود کو کوستے ہوں گے کہ انہوں نے یہ کیا کیا… اور انہوں نے جو کیا وہ انہیں نہیں کرنا چاہئے تھا… بالکل بھی نہیں کرنا چاہئے تھا… لیکن کہنے والے کہتے ہیں کہ اب کیا پچھتاوے جب چڑیا چُگ گئی کھیت… یہ تو ٹرمپ صاحب کو سوچنے تھا… بہت پہلے سوچنا تھا کہ بھارت ایسا ویسا کوئی دیش نہیں ہے… بالکل بھی نہیں ہے کہ… کہ جس کے ساتھ وہ من مرضی کر سکیں… اسے اپنے اشاروں پر ناچنے پر مجبور کر سکیں… اس پر اپنی مرضی مسلط کر سکیں… نہیں ٹرمپ صاحب‘نہیں !ایسا نہیں ہے‘ آپ ایسا نہیں کر سکتے ہیں… نہیں کر سکتے تھے۔ اوریہ بات اب آپ کی سمجھ میں آ بھی گئی ہو گی… دیر سے ہی سہی لیکن سمجھ میں آگئی … دیر اتنی ہو ئی کہ… کہ بھارت آج آپ کے دو دشمن… معاف کیجئے دو حریفوں کے ساتھ گلے مل رہا ہے… ان کے ساتھ ہنس کھیل رہا ہے … اور یہ منظر … وزیر اعظم مودی کا چین اور روس کے صدور کے ساتھ ہاتھ ملانا… گلے ملنے… یقینا یہ تصویر … یہ منظر دیکھنا آپ کے بس کی بات نہیں ہے… کہ… کہ آپ اس کو دیکھ نہیں سکتے ہیں… لیکن کیا کیجئے گا کہ… کہ تائجن میں آپ نے جو کچھ بھی ہوتے ہو ئے دیکھا… جو کچھ بھی… وہ سب آپ کی وجہ سے ہی ہوا… آپ خود وہاں موجود نہیں تھے… لیکن وہاں جو کچھ بھی ہوا … روس ‘ بھارت اور چین میں ہوا… آپ کی وجہ سے ہوا اور… اور ہم جانتے ہیں کہ جو ہوا اس سے آپ کو تکلیف ہوئی ہوگی… آپ پریشان ہوئے ہوں گے‘ آپ کا بلڈ پریشر نئی بلندیوں کو چھو گیا ہو گا… آپ اپنا آپا کھو بیٹھیں ہو ں گے… آپ کے منہ سے آگ نکل رہی ہو گی… آپ کا تن بدن ‘ آپ کا پورا وجود سرخ انگارے جیسا ہوا ہو گا… آپ کو سمجھ نہیں آ رہی ہو گی کہ … کہ اب آپ کریں تو کیا کریں کہ… کہ جو آپ چاہتے تھے وہ نہیں ہوا… آپ بھارت کو جھکتا دیکھنا چاہتے تھے‘آپ کے اشاروں پر اسے ناچتا دیکھنا چاہتے تھے… لیکن ٹرمپ صاحب دیکھ لیجئے … خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجئے کہ ایسا ویسا کچھ بھی نہیں ہوا اور… اور تائجن میں جو ہوا ممکن ہے کہ کل کو آپ کو بھارت کے اشاروں پر ناچتا ہوا دیکھے گی… دینا دیکھے گی ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیانجن اعلامیہ: پہلگام حملے کی مذمت بھارت کی سفارتی کامیابی

Next Post

جموں صوبے میں آئے سیلاب اور مرکزی حکومت کے اقدامات

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ کی صفائی

2026-09-06
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اس سے بھی آگے جہاں اور ہے

2026-09-05 - Updated on 2026-09-06
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سیاست: کشمیر کی سیاست!

2026-09-04
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

یہ تو غلط بات ہے!          

2026-09-03
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

پہلے بجلی ہو تو سہی!

2026-09-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وعدے اور دعوے!                

2026-09-01
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

بیل آیا اور مار کے چلا بھی گیا !

2026-08-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جھوٹ بولے، کوا کاٹے

2026-08-29
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

جموں صوبے میں آئے سیلاب اور مرکزی حکومت کے اقدامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.