جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

ہم اور دشمن میں فرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in سچ تو یہ ہے
A A
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این سی کا جواب !

اتفاق اور نہ اتحاد!

جانتے اور مانتے ہیں کہ کچھ لوگ ناراض ہوں گے … سو فیصد ناراض ہو ں گے کہ ہم نے… بھارت نے ایسا کیوں کیا … اسے ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا … اس نے ایسا کرکے غلطی کی کہ… کہ سرحد پار ہمارا جو دشمن بیٹھا ہے وہ کسی بھی طرح کی رعایت اور ہمدردی کا مستحق نہیں ہے… بالکل بھی نہیں ہے… اللہ میاں کی قسم ہم یہ سب جانتے ہیں… لیکن کیا کیجئے کہ اگر ہم بھی اس جیسا ہی بن جائیں گے… تو پھر اُس میں اور ہم میں… دشمن اور ہم میں کوئی فرق نہیں رہ جائے گی… بالکل بھی نہیں رہ جائیگی… اور یہی بات سمجھنے کی ہے… کہ… کہ ہم پہلے دن سے کہتے آئے ہیں کہ ہم دشمن جیسے نہیںہیں… اور نہ دشمن ہمارے جیسا … وہ ہم جیسا ہو بھی نہیں سکتا ہے … اس میں اور ہم میں فرق ہے… زمین و آسمان کا فرق ہے… کبھی یہ فرق اس نے واضح کر دی تو کبھی ہم نے… اس نے یہ فرق پہلگام میں نہتوں پر گولیاں چلا کر واضح کر دی تو… تو ہم نے ۶ تا۱۰ مئی کو اس فرق کو مزید واضح کردیا … اسے سمجھاجایا کہ صاحب ہم ہم ہیں اور تم تم ہو … ہم نے ایک بار پھر یہ فرق اس وقت واضح کر دی جب اسے خبر دار کیا… اس بات سے خبر دار کیا کہ … کہ جموں صوبے میں توی اور چناب دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں‘ ان کا بہاؤبڑا تیز ہے… تمہاری لوگوں کو خطر ہو سکتا ہے… تمہارے لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے… اگر بچا سکتے ہو تو… تو اپنے لوگوں کو بچاؤ … اور… اور یہ کہہ کر ہم نے اس فرق کو اورگہرا کر دیا… یقینا اس سے ہمارے ہاں کئی لوگ خفا ہیں کہ… کہ اگر دشمن سے معلومات شیئر کرنی ہی تھیں تو … تو پھر سندھ طاس معاہدے کو غیر فعال کیوں کردیا گیا… سوال یقینا متعلقہ ہے… اور سو فیصد ہے… لیکن ہم نے جو کیا وہ …وہ انسانی ہمدردی کے تحت کیا… انسانیت کے ناطے کیا اور… اور اس نیت سے کیا کہ… کہ کیا پتہ دشمن کی انسانیت جاگ جائے … اس کے اندر جو انسان مر گیا ہے … وہ اٹھ کھڑا ہو جائے اور… اور اپنی قیادت کو یہ احساس دلائے کہ… کہ وہ اپنے ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ کیا سلوک کررہی ہے اور… اور بھارت اس کے ساتھ کیا سلوک کررہا ہے… اور اس لئے کررہا ہے کیونکہ ہم ہم ہیں ‘ وہ وہ ہیں… ان میں اور ہم میں فرق ہے… فرق ہی فرق۔ ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ میں ہندوستانی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی درآمدی محصول نافذ

Next Post

مسلسل بارشوں سے جموں میں سیلاب کا حقیقی خطرہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

این سی کا جواب !

2026-06-05
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اتفاق اور نہ اتحاد!

2026-06-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 گرما میں بھی….!

2026-06-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دُکھتی رگ پر ہاتھ

2026-06-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اونٹ رے اونٹ تیری….

2026-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 …. ایک اور بات !

2026-05-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عید قربان

2026-05-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

حج کا بلاوا؟

2026-05-26
Next Post
بجٹ : بحیثیت مجموعی اطمینان بخش

مسلسل بارشوں سے جموں میں سیلاب کا حقیقی خطرہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.