بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈنگ میں یاتریوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in قومی خبریں
A A
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 27 اگست (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں شری ماتا ویشنو دیوی یاترا کے راستے کے قریب مٹی کے تودے گرنے سے جان و مال کے نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
بدھ کو سوشل میڈیا پر ایک تعزیتی پیغام میں مسٹر مودی نے لکھاکہ "شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے راستے پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہونے والا جانی نقصان افسوسناک ہے ۔ میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے ۔ میں زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ انتظامیہ تمام متاثرہ لوگوں کی مدد کر رہی ہے ۔ میں سب کی حفاظت اور تندرستی کے لیے دعا گو ہوں۔”
وزیر اعظم نے اپنے مراسلے میں کہاکہ "میں نے جموں و کشمیر کے حکام سے بات کی ہے اور بچاؤ اور امدادی کارروائیاں جنگی بنیادوں پر کی جا رہی ہیں۔ متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے "۔ غور طلب ہے کہ شری ویشنو دیوی راستے کے اردکواری سیکشن کے قریب شدید بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے گرنے سے 10 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور بہت سے لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ جس سے علاقے میں ٹریفک میں خلل پڑا ہے ۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور انتظامیہ متاثرہ علاقے میں یاتریوں اور رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت ماہی گیروں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کرے گی

Next Post

راہل گاندھی کی "تو تڑاک” کی زبان ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے

راہل گاندھی کی "تو تڑاک" کی زبان ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے : بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.