ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت ماہی گیروں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 27 اگست (یو این آئی) اقلیتی امور اور ماہی پروری کے مرکزی وزیر مملکت جارج کورین جمعرات کے روز ہنر مندی کی تربیت اور خواتین کاروباریوں کی ترقی کے پروجیکٹ کے لیے اقلیتی امور کی وزارت اور آئی سی اے آر۔ سینٹرل میرین فشریز ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت نامہ پر دستخط کریں گے ۔
پی ایم وکاس یوجنا کے تحت، اقلیتی امور کی وزارت آئی سی اے آر-سی ایم ایف آر آئی کے ساتھ کیرالہ میں اس پروجیکٹ کے تنفیذی ادارے کے طور پر شراکت کر رہی ہے جس کا مقصد اقلیتی طبقوں کے 690 افراد کو تربیت دینا ہے ۔ اس اقدام کا مقصد تعلیم، ہنر مندی کی ترقی اور انٹرپرائز کے فروغ کے ذریعے اقلیتی برادریوں کو بااختیار بنانا ہے ۔
ان 690 امیدواروں میں سے 270 کو غیر روایتی ماہی گیری پر مرکوز ہنر کی تربیت دی جائے گی۔ ان میں سے 90 کو ہیچری فش فارمنگ اور 180 کو کیج فش فارمنگ کی تربیت دی جائے گی۔ توقع ہے کہ ان مخصوص مہارتوں سے ماہی گیروں کی ذاتی روزگار کی صلاحیت کو نمایاں طور پر بہتر بنانے اور انہیں سماجی و اقتصادی لحاظ سے بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔ مزید برآں، 420 خواتین کو لیڈر شپ اور انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگراموں میں حصہ لینے کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ اپنے ادارے قائم کرنے اور ان کا نظم کرنے پر قادر ہوسکیں۔
تمام شرکاء کو اپنی تربیت کے دوران وظیفہ ملے گا۔ مہارت کی ترقی کے علاوہ، اس منصوبے کا مقصد شرکاء کو ذاتی روزگار کے مواقع کی طرف رہنمائی کرنا بھی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کابینہ نے ریڑھی پٹری والوں کے لئے وضع کردہ اسکیم پی ایم سواندھی کی مدت میں توسیع کی

Next Post

مودی نے ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈنگ میں یاتریوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

مودی نے ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈنگ میں یاتریوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.