جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in کاروبار
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

چنئی ،25 اگست (یو این آئی ) روہت یادو نے بین ریاستی ایتھلیٹکس چمپئن شپ 2025 میں 83.65 میٹر کی انفرادی بہترین تھرو کے ساتھ مردوں کا جیولن تھرو ٹائٹل جیتا۔ مرلی سری شنکر نے 8.06 کی چھلانگ لگا کر لانگ جمپ کا ٹائٹل جیتا۔ انہوں نے اس سیزن میں اپنے تمام ایونٹ جیت لیے۔ تاہم، وہ اگلے ماہ ٹوکیو میں منعقد ہونے والی عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے مردوں کی لانگ جمپ کے لیے 8.27 میٹر کے کوالیفائنگ نمبر سے محروم رہے۔ ایس لوکیش (7.71 میٹر) اور سوامی ناتھن آر (7.70 میٹر) نے بالترتیب چاندی اور کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔
8.41 میٹر کا قومی ریکارڈ رکھنے والے سری شنکر نے اپنے کیریئر میں پانچ بار 8.27 میٹر چھلانگ لگائی ہے۔ ٹوکیو 25 کے لیے زیادہ تر کوالیفکیشن ونڈو سے محروم ہونے کے بعد، سری شنکر کے لیے رینکنگ کے ذریعے آئندہ عالمی ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ کوالیفائیڈ کھلاڑیوں کی حتمی فہرست کا اعلان 27 اگست کو کیا جائے گا۔
مردوں کے جیولین تھرو ایونٹ میں روہت یادو 83.65 میٹر کے انفرادی بہترین اسکور کے ساتھ سرفہرست رہے۔ سچن یادو (83.20 میٹر) دوسرے اور شیوم لوہاکرے (80.20 میٹر) تیسرے نمبر پر رہے۔
روڈ ٹو ٹوکیو 25 میں 57 ویں نمبر پر رہنے والے روہت کو ورلڈ چمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے 85.50 میٹر کا اسٹینڈر کو عبور کرنا تھا۔ دفاعی عالمی چیمپئن نیرج چوپڑا کی ٹوکیو میں جگہ کی تصدیق کے ساتھ توقع ہے کہ ہندوستان ٹوکیو میں کم از کم تین تھرورز کو میدان میں اتارنے کی امید یے ۔ سچن یادو (22 ویں) اور یشویر سنگھ (30 ویں) اس وقت کٹ آف رینکنگ میں ہیں۔ یشویر سنگھ نے انٹر اسٹیٹ چمپئن شپ میں 76.22 میٹر پھینک کر چوتھا مقام حاصل کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڑے گوشت کی ضبطی کے ریستورانوں پر اثرات

Next Post

پی سی بی کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتانوں کی تبدیلی کی تردید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
اہم ترین

’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

2026-05-19
ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار
قومی خبریں

ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول، ڈیزیل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اب سیاسی شعبدہ بازی کے بجائے اقتصادی جوڑ توڑ کا معاملہ

2026-05-12
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

مغربی ایشیا کا بحران: پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، سپلائی نارمل: حکومت

2026-04-30
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموں کشمیر میں اس سال بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے انعقاد کی تیاری

2026-04-24
Next Post
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

پی سی بی کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتانوں کی تبدیلی کی تردید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.