جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

غلام حسن میر سمیت متعدد شخصیات کی ایل جی سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-22
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
غلام حسن میر سمیت متعدد شخصیات کی ایل جی سنہا سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں کشمیر اپنی پارٹی کے سینئر نائب صدر ‘غلام حسن میر نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور سیاحت کے شعبے کے فروغ اور کشمیر میں مختلف سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وجے پور سے قانون ساز اسمبلی کے رکن چندر پرکاش گنگا نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
کیلاکھ جیوتیش اور ویدک سنستان ٹرسٹ کے صدر مہنت روہت شاستری نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
شاستری نے لیفٹیننٹ گورنر کے نام کی ایک سنسکرت نیم پلیٹ پیش کی اور انہیں ’گھر گھر سنسکرت ابھیان‘ (ہر گھر کے لیے سنسکرت مہم) کے بارے میں بتایا جو ان کے ٹرسٹ کی ایک کوشش ہے جس کے تحت عوامی مقامات ، رہائش گاہوں اور نامور شخصیات کے دفاتر میں سنسکرت نیم پلیٹیں نصب کی جا رہی ہیں۔
شاستری نے جموں کشمیر میں پہاڑی یاتراؤں کے لیے مانسون سے پہلے کی پالیسی بنانے سے متعلق مسئلہ بھی پیش کیا۔
ریاسی سے قانون ساز اسمبلی کے رکن‘ کلدیپ راج دوبے نے آج لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی اور انہیں اپنے حلقے کے مختلف عوامی اہم مسائل سے آگاہ کیا۔
اس کے بعد بی جے پی کے ترجمان وکرم ملہوترا نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منجمد گوشت کے کا ر بار کیلئے راہنما خطوط جاری

Next Post

ایک ماہ طویل مانسون اجلاس: لوک سبھا میں۳۷اور راجیہ سبھا میں۴۱گھنٹے۱۵منٹ کام ہو سکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ایک ماہ طویل مانسون اجلاس: لوک سبھا میں۳۷اور راجیہ سبھا میں۴۱گھنٹے۱۵منٹ کام ہو سکا

ایک ماہ طویل مانسون اجلاس: لوک سبھا میں۳۷اور راجیہ سبھا میں۴۱گھنٹے۱۵منٹ کام ہو سکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.