جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پیسے سے کھیلے جانے والے آن لائن گیمز پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-21
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

بدھ کے روز لوک سبھا میں حزب اختلاف کے شور و غل کے دوران ’آن لائن گیمنگ کے فروغ اورانضباط سے متعلق بل۲۰۲۵‘ کوصوتی ووٹ کی بنیاد پر منظور کر لیا گیا۔
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے تیزی سے ترقی کی ہے ، جس سے تعلیم اور کھیل کے میدان میں سیکھنے کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں اور لوگوں کی سیکھنے کی رفتار بڑھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ بل ای،اسپورٹس اور آن لائن سوشل گیمز کو فروغ دیتا ہے اور نقصان دہ آن لائن منی گیمز، ان کے اشتہارات اور مالی لین دین پر پابندی عائد کرتا ہے ۔
ویشنو نے کہا کہ دنیا بھر میں ای اسپورٹس کو نئے طریقے سے فروغ مل رہا ہے ۔ آن لائن سوشل گیمز فائدہ مند ہو سکتے ہیں، لیکن آن لائن منی گیمز سے لوگوں کو مالی نقصان ہو رہا ہے اور بعض صورتوں میں دھوکہ دہی بھی ہو رہی ہے ۔ کچھ لوگوں نے ان گیمز کی لت کی وجہ سے خودکشی بھی کی ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ کرناٹک میں حال ہی میں کچھ افراد نے آن لائن گیم میں نقصان کے بعد خودکشی کرلی۔ عالمی صحت تنظیم نے بھی آن لائن گیمز سے متعلق خبردار کیا ہے ۔ویشنو نے اپوزیشن سے اپیل کی کہ وہ معاشرے کے مفاد میں اس بل کو اتفاق رائے منظوری دیں۔
اسی دوران، اپوزیشن ارکان بہار میں ووٹر لسٹ کے خصوصی نظرثانی عمل کو روکنے اور انتخابات میں بے ضابطگیوں کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے ۔شور شرابے کے دوران اس بل کو صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔
اس کے بعد اسپیکر نے اجلاس کی کارروائی جمعرات صبح ۱۱بجے تک کے لیے ملتوی کر دی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلا سڑا گوشت :سبزی فروشوں کی دکانوں پر لوگوں کا رش

Next Post

کشمیر میں۲۰سے۲۲؍اگست تک موسم گرم رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

کشمیر میں۲۰سے۲۲؍اگست تک موسم گرم رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.