ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام اور کپواڑہ میں تین منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-20
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

جموں کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے بڈگام اور کپواڑہ اضلاع میں تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشہ آور مواد برآمد کیا ہے ۔
بیان کے مطابق پولیس پوسٹ سویہ بگ کی ایک ٹیم نے گلوان پورہ کراسنگ پر ایک ناکہ کے دوران ایک مشتبہ شخص کو روکا، جس کی شناخت مزمل احمد خان ولد محمد ایوب خان ساکن بٹھار کے طور پر ہوئی۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے ممنوعہ مواد برآمد کیا گیا۔
اسی طرح کپواڑہ میں پولیس اسٹیشن کپواڑہ کی ایک ٹیم نے ریڈیو اسٹیشن بٹیرگام کے نزدیک گشت کے دوران ایک مشتبہ گاڑی (ہنڈائی آئی ٹین اسپورٹس) کو روکا، جس میں دو افراد سوار تھے ۔
ان کی شناخت آفاق محی الدین بٹ ولد غلام محی الدین بٹ اور منیبا بیگم زوجہ مہراج الدین بٹ، ساکنان آلوسہ بانڈی پورہ، کے طور پر کی گئی۔ گاڑی کی تلاشی کے دوران ہیروئن جیسا مادہ برآمد ہوا۔
پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت دونوں معاملات میں مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔
ادھرپولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے سویہ بگ علاقے میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس پوسٹ سویہ بگ کی ایک ٹیم نے غلوان پورہ کراسنگ پر ایک ناکہ لگا دیا اور اس دوران ایک مشکوک شخص کو روکا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے کچھ منوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا اور ممنوعہ مواد کو ضبط کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت مزمل احمد خان ولد محمد ایوب کان ساکن بٹہ ہر کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بڈگام میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ بڈگام پولیس ضلع سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔
پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے خلاف جاری مہم میں بھرپور تعاون کریں تاکہ اس سماجی لعنت کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ پارلیمنٹ میں آج جموںکشمیر تنظیم نو ترمیمی بل پیش کریں گے

Next Post

کشتواڑ میںبچاؤ اور امدادی آپریشن مسلسل چھٹے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post

کشتواڑ میںبچاؤ اور امدادی آپریشن مسلسل چھٹے روز بھی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.