منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میں نےہیری ٹیکٹر کو ایک بلہ دیا ہے تاکہ وہ اور چھکے لگا ئیں: پانڈیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in کھیل
A A
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ڈبلن// آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت کر رہے ہاردک پانڈیا نے آئرش بلے باز ہیری ٹیکٹر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں آئی پی ایل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
22 سالہ ٹیکٹر نے ہندوستان کے خلاف بارش سے متاثرہ پہلے ٹی 20 میں 33 گیندوں پر ناٹ آوٹ 64 رنز بنا کر آئرلینڈ کو 12 اوورز میں 108 تک پہنچا دیا، حالانکہ انڈیا نے ہدف 9.2 اوورز میں حاصل کر لیا تھا۔
پانڈیا نے میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میں ٹیکٹر کی تعریف کی اور کہا کہ وہ مستقبل میں انہیں آئی پی ایل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
پانڈیا نے کہا،انہوں نے بہت اچھے شاٹس کھیلے۔ ان کی عمر صرف 22 سال ہے۔ میں نے انہیں ایک بلہ بطور تحفہ پیش کیا ہے تاکہ وہ کچھ اور چھکے لگائیں اور شاید آئی پی ایل کا معاہدہ بھی حاصل کر لیں۔ میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔
اس سے قبل ٹییکٹر بھی آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنی شاندار کارکردگی سے لوگوں کی توجہ مبذول کر چکے ہیں۔ ٹیکٹر نیوزی لینڈ میں ہونے والے مقابلے میں آئرلینڈ کے دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے، اور انہوں نے نمیبیا کے خلاف 101 رنز بھی بنائے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپتان پانڈیا نے جیت کے ساتھ شروعات کی

Next Post

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.