اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in کاروبار
A A
تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

ممبئی//بین الاقوامی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر ہوئی چوطرفہ خریداری کی بدولت اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے دن تیزی رہی بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 433.30 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 53161.28 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 132.80 پوائنٹس بڑھ کر 15832.05 پر پہنچ گیا۔ ہڑی کمپنیوں کی طرح چھوٹی اور درمیانہ درجے کی کمپنیوں میں بھی خریداری کا زوررہا جس کی وجہ سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.87 فیصد بڑھ کر 21991.81 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.57 فیصد بڑھ کر 24905.94 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
بی ایس ای میں شامل تمام گروپس سبز رنگ میں رہے، جس میں آئی ٹی میں سب سے زیادہ 2.02 فیصد اور سی ڈی میں سب سے کم 0.07 فیصد تیزی رہی۔
بی ایس ای میں کل 3575 کمپنیوں میں کاروبار ہوا، جس میں سے 2386 اضافے اور 1038 گراوٹ میں رہیں جبکہ 151 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
بین الاقوامی سطح پرچوطرفہ تیزی رہی۔ امریکی بازار سبزنشان میں کھلے۔ یورپی اور ایشیائی بازار بھی سبز نشان میں نظرآئے۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.61 فیصد، جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.91 فیصد، جاپان کا نکئی 1.43 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 2.33 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.88 فیصد کی تیزی میں رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں نےہیری ٹیکٹر کو ایک بلہ دیا ہے تاکہ وہ اور چھکے لگا ئیں: پانڈیا

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 37ویں دن بھی مستحکم رہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 37ویں دن بھی مستحکم رہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.