بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کپتان پانڈیا نے جیت کے ساتھ شروعات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in کھیل
A A
کپتان پانڈیا نے جیت کے ساتھ شروعات کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ڈبلن// کپتان ہاردک پانڈیا (1 وکٹ اور 24 رن) کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی۔ بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا اور آئرلینڈ نے بھارت کے سامنے 12 اوورز میں 109 رنز کا ہدف دیا جسے ہندوستان نے 9.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔

ہندوستان کی جانب سے پہلی بار اننگز کا آغاز کرنے والے دیپک ہڈا نے 47 رنز بنائے۔ ہڈا نے اپنی 29 گیندوں کی اننگز میں چھ چوکے اور دو چھکے لگائے۔ اوپنر ایشان کشن نے 11 گیندوں میں تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 26 رنز بنائے۔

پہلی بار ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کرنے والے ہاردک پانڈیا نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے آئرلینڈ کی جانب سے وکٹ حاصل کی اور پھر ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 12 گیندوں میں ایک چوکے اور تین چھکوں کی مدد سے 24 رنز بنائے۔

متعلقہ

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

آئرلینڈ کی جانب سے کریگ ینگ نے دو اوورز میں 18 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ جوشوا لٹل نے 2.2 اوورز میں 39 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل آئرلینڈ نے ہیری ٹییکٹر (33 گیندوں پر 64) کی دھماکہ خیز بلے بازی کی بدولت ہندوستان کے سامنے 109 رنز کا ہدف رکھا تھا۔

ہندوستان نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کے لیے بلایا اور 22 رنز پر آئرلینڈ کی تین وکٹیں گرا دیں۔ کپتان اینڈریو بالبرنی بغیر کسی نقصان کے آؤٹ ہوئے جبکہ پال اسٹرلنگ نے چار اور گیرتھ ڈیلانی نے آٹھ رنز بنائے۔

اس کے بعد ہیری ٹییکٹر نے لورکن ٹکر کے ساتھ نصف سنچری شراکت داری کی۔ ٹکر نے 16 گیندوں پر دو چھکوں کی مدد سے 18 رنز بنائے۔ آئرلینڈ کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹییکٹر نے 33 گیندوں میں چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 64 رنز بنا کر آئرلینڈ کو 12 اوورز میں 108 رنز تک پہنچا دیا۔

ہندوستان کی جانب سے یو جی چہل، ہاردک پانڈیا، بھونیشور کمار اور اویس خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا نے ہندوستان کے خلاف مسلسل 12 میچوں میں شکست کا سلسلہ توڑا

Next Post

میں نےہیری ٹیکٹر کو ایک بلہ دیا ہے تاکہ وہ اور چھکے لگا ئیں: پانڈیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
کھیل

ایم ایس دھونی کا بڑا فیصلہ، رجسٹرکرایا ٹریڈ مارک، اب کوئی نہیں بن سکے گاکیپٹن کول

2025-07-01
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو 97 رن سے شکست دے دی

2025-06-30
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
کھیل

کھیل کے میدان میں بوڈولینڈ کی شناخت : مودی

2025-06-30
کھیل

زمبابوے کے سلامی بلے باز بینیٹ زخمی ہونے کی وجہ سے بلاوایو ٹیسٹ سے باہر

2025-06-30
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

2025-06-29
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

جونیئر مرد ہاکی ورلڈ کپ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہندوستان اور پاکستان پول بی میں

2025-06-29
Next Post
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے

میں نےہیری ٹیکٹر کو ایک بلہ دیا ہے تاکہ وہ اور چھکے لگا ئیں: پانڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.