جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر میں متعدد مقامات پر سی بی کے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) کی اقتصادی جرائم ونگ نے ایک ہائی پروفائل سرمایہ کاری کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بدھ کے روز ضلع سری نگر میں متعدد مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
یہ کارروائیاں پولیس اسٹیشن اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) میں آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت اس سال ایک ایف آئی آر درج کیے جانے کے بعد انجام دی گئیں۔
ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر کو ایک آن لائن شکایت موصول ہوئی، جس میں یہ الزام لگایا گیا کہ شکایت کنندہ کو ماجد نذیر نجار ولد نذیر احمد نجار ساکن بٹہ مالو نزدیک محبوب پبلک سکول اور مبارک احمد راتھر ولد نثار احمد راتھر ساکن گلشن نگر نامی دو دھوکہ بازوں نے سرمایہ کاری پر زیادہ منافع کا وعدہ کرکے دھوکہ دیا۔
انہوں نے کہا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر آدرش کوآپریٹو سوسائٹی، ایس بی آئی لائف انشورنس، اور ایچ ڈی ایف سی انشورنس سمیت مختلف مالیاتی اداروں کے مجاز نمائندے ہونے کا دعویٰ کیا اور مبینہ طور پر انہوں نے شکایت کنندہ کو سرمایہ کاری کے ثبوت کے طور پر ڈپازٹ سرٹیفکیٹ فراہم کئے۔
ان کا کہنا تھا کہ تاہم تحقیقات کے دوران یہ سرٹیفکیٹ جعلی پائے گئے۔
ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور دوران تفتیش شواہد سے دونوں ملزمان کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی۔انہوں نے کہا کہ دونوں افراد کو مزید تفتیش کے لیے پہلے ہی حراست میں لے لیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی سیکٹر میں ایل او سی پر تصادم آرائی میں فوجی جوان جاں بحق

Next Post

سمارٹ باڑ سسٹم، روبوٹک گدھوں، اورآل ٹیرین گاڑیوں نے ایل او سی پر سکیورٹی میں اضافہ کیا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سمارٹ باڑ سسٹم، روبوٹک گدھوں، اورآل ٹیرین گاڑیوں نے ایل او سی پر سکیورٹی میں اضافہ کیا ہے

سمارٹ باڑ سسٹم، روبوٹک گدھوں، اورآل ٹیرین گاڑیوں نے ایل او سی پر سکیورٹی میں اضافہ کیا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.