بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صورہ میں سڑا گوشت برآمدہونے سیلوگوں میں تشویش کی لہر

’گوشت کو ضبط کر کے حفظانِ صحت کے اصولوں کے تحت تلف کر دیاگیا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-10
in اہم ترین
A A
صورہ میں سڑا گوشت برآمدہونے سیلوگوں میں تشویش کی لہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

سرینگر//
سرینگر کے صورہ علاقے میں آج ایک بار پھر غیر معیاری اور سڑا گلا گوشت برآمد ہونے سے مقامی آبادی میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
عینی شاہدین کے مطابق، اندازاً پانچ سو سے ایک ہزار کلوگرام تک سڑا ہوا گوشت نامعلوم افراد نے شاہراہ پر پھینک دیا تھا، جس کی بدبو سے پورا علاقہ متاثر ہوا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں فوری طور پر جائے موقع پر پہنچیں۔ حکام نے تمام گوشت کو ضبط کر کے حفظانِ صحت کے اصولوں کے تحت تلف کر دیا۔
مقامی لوگوں نے اس واقعے کو عوامی صحت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے عمل میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔
اس دوران فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ نے ہفتے کو جموں کے گومٹ روڈ واقع مچھلی مارکیٹ میں اچانک معائنہ کیا، جس کے دوران ایک ہزارکلو گرام غیر معیاری اور غیر صحت بخش مچھلی ضبط کر لی گئی۔ محکمے کے مطابق یہ مچھلیاں حفظانِ صحت کے اصولوں کے منافی پائی گئی، جسے فوری طور پر تلف کرنے کا عمل جاری ہے ۔
اس کارروائی کے دوران محکمہ لیگل میٹرولوجی کی ٹیمیں بھی موجود رہیں اور مارکیٹ میں فروخت ہونے والی اشیاء کے معیار اور وزن کی جانچ پڑتال کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوامی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ مچھلیوں کو ضائع کرنے کے ساتھ ساتھ دکاندار پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندور:برہموس بنیادی جارحانہ ہتھیار تھا: ڈی آر ڈی او سربراہ

Next Post

 اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز:پہلی مال بردار ٹرین سیمنٹ لے کر اننت ناگ پہنچی 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘
اہم ترین

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

2026-07-29
ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز
اہم ترین

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

2026-07-29
’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘
اہم ترین

’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘

2026-07-29
’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘
اہم ترین

’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘

2026-07-29
’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘
اہم ترین

’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘

2026-07-29
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
عمرمنتخب حکومت کو سکیورٹی نظام سے الگ تھلگ رکھنے پر بیزار
اہم ترین

افسوس اور معافی میں زمین آسمان کا فرق‘ محبوبہ تنازع پر عمر عبداللہ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
Next Post
 اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز:پہلی مال بردار ٹرین سیمنٹ لے کر اننت ناگ پہنچی 

 اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز:پہلی مال بردار ٹرین سیمنٹ لے کر اننت ناگ پہنچی 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.