جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہینڈ لوم کا قومی دن:کشمیر ہاٹ میں ’کرافٹ بازار‘کا اہتمام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-08
in تازہ تریں
A A
ایرانی آرٹ ورک کی آمیزش مقامی پیپر ماشی کی مصنوعات میں نئی روح پھونک رہی ہے 

Kashmir papier

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
ڈائریکٹوریٹ آف ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم کشمیر نے جمعرات کو ہینڈ لوم کے قومی دن کے موقع پر کشمیر ہاٹ سری نگر میں ایک’کرافٹ بازار‘کا اہتمام کیا۔
اس تقریب میں کشمیری ہینڈ لوم اور دستکاری کے شاندار ورثے کو پیش کیا گیا اور اس میں مقامی کاریگروں کے ہاتھوں سے تیار ہونے والے شاندار چیزوں کی بھی نمائش کی گئی۔
اس موقع پر ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم کشمیر مسرت الاسلام نے میڈیا کو بتایا’’نیشنل ہینڈ لوم ڈے پر ہم نے تمام رجسٹر شدہ کواپریٹیو سوسائیٹز کو بلایا ہے تاکہ ان کو مختلف سرکاری اسکیموں سے متعارف کیا جائے اور وہ ان سے استفادہ کرسکیں‘‘۔
اسلام نے کہا’’ہم نے یہاں کلیئرنس سیل رکھی ہے جہاں سستے داموں پر مختلف چیزوں کو فروخت کیا جا رہا ہے اور لوگوں کا بھی کافی رش ہے ‘‘۔
سیاحوں کی شکایت کہ انہیں ہینڈ میڈ کے بجائے مشین میڈ چیزیں فروخت کی جا رہی ہیں، کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف ڈائرکٹر نے کہا’’اس کا سخت نوٹس لیا گیا ہے اور فوری کارروائی بھی کی گئی اور ایک شو روم کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی گئی‘‘۔
انہوں نے کہا’’کشمیر میں جتنے بھی ہینڈ لوم شو روم ہیں ان کو ایک نوٹس بھیجاگیا ہے کہ اپنے شو روم سے تمام مشین میڈ چیزوں کو نکالیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ اس طرح خریداروں کا اعتماد بڑھ جاتا ہے ۔
ڈائرکٹر نے کہا کہ محکمہ ان کاریگروں کیلئے اسکیمیں پیش کر رہا ہے جو اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، جس میں بغیر کسی گارنٹر کے ۲۰لاکھ روپے تک کے قرضے بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان اسکیموں کا مقصد مقامی نوجوانوں اور روایتی کاریگروں کو انٹرپرینیورشپ کے ذریعے بااختیار بنانا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں ممنوعہ لٹریچر کی ترسیل روکنے کیلئے پولیس کی وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں

Next Post

نائب صدر کے انتخاب کے لیے نوٹیفکیشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

نائب صدر کے انتخاب کے لیے نوٹیفکیشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.