اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سرکاری اسکولوں کی شکل و صورت تبدیل کی جائے گی :سود

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-01
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// دہلی کے وزیر تعلیم آشیش سود نے کہا ہے کہ حکومت دہلی نے سرکاری اور نجی اسکولوں کے درمیان فرق کو ختم کرنے کی سمت میں کام کرنا شروع کردیا ہے ۔ دہلی کے
اسکولوں میں بنیادی تبدیلیاں لانے کا ہدف رکھاگیا ہے ۔
مسٹر سود نے آج روہنی کے سروودیا ودیالیہ میں محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام پیشہ ورانہ تقرری مہم، روزگار میلہ 2025-2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر تعلیم نے روزگار فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نمائندوں سے تفصیلی بات چیت کی کہ وہ کس طرح سرکاری اسکولوں کے بچوں کو اپنی کمپنیوں میں ملازمت کے لیے منتخب کرتے ہیں،انہیں کتنی تنخواہ اور سہولیات وغیرہ دی جائیں گی، انہوں نے بچوں سے بھی بات چیت کی۔
وزیر تعلیم نے کہا کہ یہ پروگرام صرف ایک پلیسمنٹ ڈرائیو نہیں ہے ، بلکہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پیشہ ورانہ تعلیم نے کتنی ترقی کی ہے اور حکومت دہلی آنے والے وقت میں ہر طالب علم کو ایک باعزت اور امید افزا مستقبل دینے کے لیے کس طرح پرعزم ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 11 سالوں میں ملک میں تبدیلی آنا شروع ہوئی ہے ، اب نوجوانوں کو ان کی قابلیت کے مطابق مناسب مواقع مل رہے ہیں، جس کی وجہ سے عام گھرانوں کے بچے قابلیت کی بنیاد پر بڑے عہدوں پر منتخب ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں حکومت دہلی سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے درمیان فرق کو ختم کرے گی۔ حکومت سرکاری اسکولوں کو انفراسٹرکچر، مواقع، مساوات، ٹیلنٹ کو فروغ دینے ، اسکول میں بچوں کے سیکھنے کے نتائج کے لحاظ سے سرکاری اسکولوں کو اپ گریڈ کر رہی ہے ۔ اگلے پانچ سالوں میں دہلی کے ہر اسکول میں نویں، دسویں، گیارہویں، بارہویں جماعت کے ہر کلاس روم میں اسمارٹ کلاس روم، روبوٹکس، ڈیٹا سائنس، آئی سی ٹی لیب، پرسنل کمپیوٹر فراہم کیے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی: بحث کیلئے اپوزیشن بضد، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Next Post

ہندوستان، متحدہ عرب امارات نے شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کا عہد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

ہندوستان، متحدہ عرب امارات نے شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کا عہد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.