اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر: خراب موسمی صورتحال کے باعث راجوری، پونچھ اور کٹھوعہ میں ا سکول بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں//
ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر حکام نے جموں و کشمیر کے راجوری، پونچھ اضلاع اور ضلع کٹھوعہ کے کچھ حصوں میں بدھ کے روز تمام اسکول بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے ۔یہ اقدام طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے احتیاطی طور پر کیا گیا ہے ۔
حکام نے بتایا کہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر ضلع میں۳۰جولائی۲۰۲۵یعنی بدھ کے روز تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکول بند رہیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ صورتحال کو باریک بینی دیکھا جا رہا ہے اور موسمی صورتحال کے پیش نظر مزید ایڈوائزریز جاری کی جا سکتی ہیں۔
ضلع کٹھوعہ کے بنی سب ڈویژن میں، سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) نے مسلسل بارشوں اور پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کے درمیان احتیاطی اقدام کے طور پر بدھ کو تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کی ہدایت دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام طلبا اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ہے ۔
حکام مزید کارروائی کے لیے صورت حال کی قریب سے نگرانی کر رہے ہیں۔اسی طرح ضلع پونچھ میں بھی حکام نے بدھ کو احتیاطی طور تمام سرکاری و غیر سرکاری سکول بند رکھنے کا حکم دیا ہے ۔
حکام نے تینوں اضلاع کے لوگوں سے ہوشیار رہنے اور انتظامیہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیز پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں و کشمیر میں بدھ کی صبح سے بارشیں ہو رہی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام۲دہشت گرد ہلاک:فوج

Next Post

اودھم پور میں 4 بین ضلعی منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

اودھم پور میں 4 بین ضلعی منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.