اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام۲دہشت گرد ہلاک:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in تازہ تریں
A A
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں//
فوج کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک انسداد در اندازی آپریشن کے دوران ۲دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
فوج کی وائٹ نائٹ کور نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’ایک کامیاب انسداد در اندازی آپریشن کے دوران مستعد جوانوں نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جو لائن آف کنٹرول پر در اندازی کرنے کی کوشش کر رہے تھے  ۔انہوں نے کہا کہ جوانوں کی فوری کارروائی نے ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ جائے موقع سے۳ہتھیار بر آمد کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ انٹلی جنس یونٹوں اور جموں کشمیر پولیس کی مربوط انٹلی جنس ان پٹس اس آپریشن کی کامیابی کا باعث بن گئے ۔ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
قبل ازیں فوج ایک پوسٹ میں کہا’’پونچھ سیکٹر کے جنرل علاقے میں فنس کے ساتھ جوانوں نے دو افراد کی مشتبہ نقل و حرکت دیکھی‘‘۔ انہوں نے کہا’’فائرنگ کا تبادلہ ہوا، آپریشن جاری ہے ‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’دہشت گردوں کے ساتھ آمنا سامنا ہوا۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر [؟] جموں قومی شاہراہ کھلی، کشتواڑ [؟] سنتھن روڈ بند

Next Post

جموں وکشمیر: خراب موسمی صورتحال کے باعث راجوری، پونچھ اور کٹھوعہ میں ا سکول بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

جموں وکشمیر: خراب موسمی صورتحال کے باعث راجوری، پونچھ اور کٹھوعہ میں ا سکول بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.