جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امت شاہ کا کانگریس پر وار:’آپ اگلے۲۰ سال تک وہیں بیٹھے رہیں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-29
in اہم ترین
A A
آرٹیکل370 کشمیر میں علیحدگی پسندی کی بنیاد تھا:وفاقی وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

(ویب ڈیسک)
سرینگر///
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو پارلیمنٹ میں آپریشن سندور پر جاری گرما گرم بحث کے دوران اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، جب اپوزیشن نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اس بیان پر سوالات اٹھائے کہ امریکہ کا جنگ بندی میں کوئی کردار نہیں تھا۔
امیت شاہ نے کہا’’مجھے اعتراض ہے کہ اپوزیشن کو ایک بھارتی وزیر خارجہ پر یقین نہیں لیکن کسی اور ملک پر یقین ہے‘‘۔
شاہ نے طنزیہ انداز میں مزید کہا’’میں ان کی پارٹی میں غیر ملکیوں کی اہمیت کو سمجھتا ہوں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کی پارٹی کی ہر بات کو یہاں ایوان میں نافذ کیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ آج وہاں (اپوزیشن بنچوں پر) بیٹھے ہیں، اور اگلے ۲۰سال تک وہیں بیٹھے رہیں گے‘‘۔
یہ سارا واقعہ اْس وقت پیش آیا جب وزیر خارجہ ایس جے شنکر پہلگام حملے اور آپریشن سندور کے حوالے سے بھارت کے مؤقف اور ردعمل پر خطاب کر رہے تھے۔
اپوزیشن کی مسلسل مداخلتوں کے دوران، امیت شاہ نے مداخلت کرتے ہوئے کہا’’کیا آپ اپنے ہی وزیر خارجہ پر یقین نہیں کریں گے؟‘‘
اپوزیشن لیڈروں کی طرف سے نعرے بازی اور شور شرابے کے دوران امیت شاہ کا یہ بیان سامنے آیا۔
اس سے قبل، ایس جے شنکر نے ایک بار پھر دہرایا کہ بھارت نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ان دعوؤں کو واضح طور پر مسترد کیا ہے، جن میں انہوں نے کہا تھا کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان آپریشن سندور کے دوران ثالثی کی یا کوئی سمجھوتہ کروانے میں مدد دی۔
جے شنکر نے کہا’’۲۲؍ اپریل (جب پہلگام حملہ ہوا) اور۱۷ جون (جب جنگ بندی کا اعلان ہوا) کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی فون کال نہیں ہوئی۔ــ‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملے کے بعد جموں کشمیر میں سیاحوں کی آمد میں کمی:مرکز

Next Post

آپریشن سندور اور تجارت کے درمیان کوئی تعلق نہیں تھا:شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
آپریشن سندور اور تجارت کے درمیان کوئی تعلق نہیں تھا:شنکر

آپریشن سندور اور تجارت کے درمیان کوئی تعلق نہیں تھا:شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.