بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مانڈویہ نے ‘کھیلو بھارت کانکلیو’ میں اولمپکس 2036 کے لیے میڈل کی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-19
in کھیل
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

نئی دہلی// مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج سمر اولمپکس 2036 اور پیرالمپکس میں سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہونے کے لیے ہندوستان کی میڈل حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا۔
ڈاکٹر مانڈویہ نے آج یہاں منعقد ‘کھیلو بھارت کانکلیو’ میں نیشنل اسپورٹس فیڈریشنز، انڈین پیرا اولمپک کمیٹی (پی سی آئی)، انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی اواے)، اداروں، اعلیٰ کارپوریٹ گھرانوں اور ہندوستانی کھیل انتظامیہ کے اہم لوگوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک روزہ غورخوض سیشن میں حصہ لیا۔ اس کا مقصد 2047 تک ہندوستان کو ایک عالمی طاقت بنانا ہے۔
اس انٹرایکٹو کانکلیو میں کھیلو بھارت پالیسی 2025 (اسپورٹس پالیسی) میں شامل کئی اہم ستونوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گڈ گورننس کی اہمیت اور 21 جولائی سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں پیش کیے جانے والے آئندہ بل پر اہم بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر ڈاکٹر مانڈویہ نے کہا، "کھیل ایک عوامی تحریک ہے، ہم اہداف کا تعین کر سکتے ہیں اور انہیں تب ہی حاصل کر سکتے ہیں جب ہم سب مل کر کام کریں گے۔ ہمارے وزیر اعظم مودی جی ہمیشہ کھیلوں کے معاملے میں متحد طاقت پر یقین رکھتے ہیں اور ہمیں اپنی انا کو چھوڑنا ہوگا، جامع منصوبہ بندی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے منصوبوں کو بامعنی نتائج میں تبدیل کرنا ہوگا۔”
یواین آئی۔الف الف

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی-20 سیریز کے لیے جوئل اینڈریو اور جیڈیا بلیڈز ویسٹ انڈیز ٹیم میں شامل

Next Post

’’بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں‘‘ : انل کمبلے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

’’بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں‘‘ : انل کمبلے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.