اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپور:ممنوع مسلم لیگ کے کارکن کے گھر پر چھاپہ‘دستاویزات بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-18
in تازہ تریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر///
جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندوں اور دہشت گردی کے حامی نیٹ ورکس کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت سوپور پولیس نے جمعرات کو کالعدم تنظیم مسلم لیگ سے وابستہ ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔
پولیس کے مطابق یہ کارروائی بادام باغ سوپور کے رہائشی عابد نبی کاچرو ولد غلام نبی کاچرو کے مکان پر کی گئی، جو ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۰۹کے تحت درج کیس سے منسلک ہے ۔
یہ مقدمہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یو اے پی اے ) کی دفعات۱۰؍اور۱۳کے تحت درج کیا گیا ہے ۔
چھاپے کے دوران پولیس کو ممنوعہ تنظیم سے وابستہ قابل اعتراض مواد برآمد ہوا، جسے موقع پر ہی ضبط کر لیا گیا۔ کارروائی قانونی ضوابط کے تحت انجام دی گئی، جس میں مجسٹریٹ اور غیر جانبدار گواہان بھی موجود تھے تاکہ شفافیت اور قانونی عمل کی مکمل پاسداری کی جا سکے ۔
پولیس ترجمان نے کہا’یہ کارروائی سوپور پولیس کی اُس وسیع تر مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد علیحدگی پسند نظریات پھیلانے والے عناصر کی نشاندہی کرنا اور ان کے خلاف قانون کے دائرے میں رہ کر کارروائی عمل میں لانا ہے ‘۔
ترجمان نے مزید کہا کہ سوپور پولیس علاقے میں امن و امان قائم رکھنے اور انتہا پسند نظریات کو پنپنے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے ۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کوئی فرد یا گروہ عوامی نظم و نسق یا قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے قابل نہ ہو۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیغام واضح تھا:’جو ہمیں چھیڑے گا اسے چھوڑیں گے نہیں‘

Next Post

پہلگام میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

پہلگام میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.