بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لکشیا سین ، ساتوِک -چراغ جاپان اوپن کے راؤنڈ آف 16 میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in کھیل
A A
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ٹوکیو ، // لکشیا سین اور ساتوِک سائی راج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی ہندوستانی جوڑی نے بدھ کے روز اپنے اپنے میچ میں جیت درج کراکر جاپان اوپن 2025 کے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔
سین نے متوازی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کے وانگ ژینگ جینگ کو 21-11, 21-18 سے شکست دی۔ سین دوسرے دور میں جاپان کے اسٹار پلیئر کوڈئی ناراوکا سے مقابلہ کریں گے۔
وہیں مرد ڈبلز مقابلے میں ، ساتوک اور چراغ نے اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا اور جنوبی کوریا کے کانگ من ہیوک اور کی ڈونگ -زو کی جوڑی کو 21-18 ، 21-10 سے ہراکر آخری 16 میں داخلہ حاصل کیا۔
پی وی سندھو اور اننتی ہوڈا خواتین کے سنگلز ڈرا کے پہلے راؤنڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا کے سب سے معمر ایتھلیٹ فوجا سنگھ ایک عالمی آئیکن کی حیثیت رکھتے تھے

Next Post

پنت کا رن آؤٹ اور کرون نائر کا آؤٹ ہونا ہندوستان کی شکست کے دو اہم لمحات تھے: شاستری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

پنت کا رن آؤٹ اور کرون نائر کا آؤٹ ہونا ہندوستان کی شکست کے دو اہم لمحات تھے: شاستری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.