ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راج ناتھ ایس سی او کے اجلاس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر زور دیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in اہم ترین
A A
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

نئی دہلی///
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وہ چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں عالمی امن و سلامتی پر ہندوستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے اور رکن ممالک سے مل کر دہشت گردی کو ختم کرنے پر زور دیں گے ۔
راجناتھ سنگھ نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ میں کہا کہ وہ ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا’’آج میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کے لیے چنگڈاؤ، چین کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔ مجھے مختلف ممالک وزرائے دفاع کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع ملے گا۔ میں عالمی امن اور سلامتی پر ہندوستان کا نقطہ نظر پیش کرنے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اور مسلسل کوششوں پر زور دینے کا منتظر ہوں‘‘۔
واضح رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس آج سے چین کی صدارت میں شروع ہو رہا ہے ۔ ایس سی او اپنے رکن ممالک کی خودمختاری، ممالک کی علاقائی سالمیت، اندرونی معاملات میں عدم مداخلت، نیز باہمی احترام، مفاہمت اور مساوات کے اصولوں پر مبنی تمام رکن ممالک کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی ایس ای :اب دسویں کے سال میں دو بار امتحانات ہوں گے

Next Post

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.