جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی بی ایس ای :اب دسویں کے سال میں دو بار امتحانات ہوں گے

پہلے میں شرکت لازمی جبکہ دوسرے میں شمولیت اختیاری ہو گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in اہم ترین
A A
سی بی ایس ای :اب دسویں کے سال میں دو بار امتحانات ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) اب دسویں جماعت کے طلباء کو ۲۰۲۶ سے شروع ہونے والے تعلیمی سال میں دو بار بورڈ امتحانات دینے کی اجازت دے گا۔
فروری میں پہلا امتحان لازمی ہوگا ، جبکہ مئی میں دوسرا امتحان ان طلباء کے لیے اختیاری ہوگا جو اپنے اسکور کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
سی بی ایس ای نے دسویں جماعت کیلئے سال میں دو بار بورڈ امتحانات منعقد کرنے کے اصولوں کو منظوری دے دی ہے ، اس اقدام کی سفارش نئی قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) میں کی گئی ہے۔
پہلا مرحلہ فروری میں اور دوسرا مئی میں منعقد کیا جائے گا۔ سی بی ایس ای امتحانات کے کنٹرولر سنیم بھردواج نے کہا کہ دونوں مراحل کے نتائج کا اعلان بالترتیب اپریل اور جون میں کیا جائے گا۔
بھردواج کاکہنا تھا’’پہلے مرحلے کیلئے (طلبا کے لیے) حاضر ہونا لازمی ہوگی جبکہ دوسرا مرحلہ اختیاری ہوگا۔ طلباء کو سائنس ، ریاضی ، سماجی سائنس اور زبانوں میں سے کسی بھی تین مضامین میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی اجازت ہوگی‘‘۔
منظور شدہ معیارات کے مطابق‘سرمائی اسکولوں کے کلاس ۱۰ کے طلباء کو کسی بھی مرحلے میں بورڈ کے امتحانات میں شرکت کا آپشن ملے گا۔ تعلیمی سیشن کے دوران داخلی تشخیص صرف ایک بار کی جائے گی۔
سی بی ایس ای نے فروری میں مسودہ اصولوں کا اعلان کیا ، جنہیں اسٹیک ہولڈرز کی رائے کے لیے پبلک ڈومین میں رکھا گیا تھا۔
نئی این ای پی نے سفارش کی ہے کہ بورڈ امتحانات کے’ہائی اسٹیک‘ پہلو کو ختم کرنے کے لیے ، تمام طلباء کو کسی بھی تعلیمی سال کے دوران دو مواقع پر امتحان دینے کی اجازت ہوگی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں منشیات فروش گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Next Post

راج ناتھ ایس سی او کے اجلاس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر زور دیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ

راج ناتھ ایس سی او کے اجلاس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر زور دیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.