جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امرناتھ یاتراکیلئے کثیر سطحی سیکورٹی انتظامات مکمل:آئی جی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in تازہ تریں
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وی کے بردی نے بدھ کو کہا کہ شری امرناتھ یاترا کے پُرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے کثیر سطحی اور جامع سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
بردی نے کہا کہ رواں سال سیکورٹی گرڈ کو گزشتہ برس کی نسبت مزید مستحکم، مربوط اور فعال بنایا گیا ہے ۔
ننون بیس کیمپ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پی نے کہا’’یاترا ۳جولائی سے شروع ہو رہی ہے ۔ اس مرتبہ یاترا کے دوران تمام ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے زونل، علاقائی اور مقامی سطح پر سیکورٹی کی درجہ بندی کی گئی ہے ۔ ہر سطح پر سیکیورٹی مشقیں (ڈرلز) بھی کی گئی ہیں تاکہ فورسز کی تیاری اور ردعمل کی رفتار کو بہتر بنایا جا سکے ‘‘۔
آئی جی پی نے بتایا کہ یاترا سے پہلے بدھ کے روز مختلف مقامات پر مشقیں منعقد کی گئیں، جن میں کیمپ، شاہراہیں، اور دور افتادہ یاترا راستے شامل ہیں۔ان مشقوں کا مقصد سیکورٹی اہلکاروں کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تربیت دینا اور اُن کے درمیان ہم آہنگی کو یقینی بنانا ہے ۔
یاترا کے لیے مقامی عوام کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے وی کے برڈی نے کہا’’یاترا کبھی بھی مقامی لوگوں کی مدد کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتی۔ اس بار بھی مقامی آبادی نہایت جوش و خروش سے یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کے لیے تیار ہے اور ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی‘‘۔
امرناتھ یاترا سے قبل مختلف مقامات جیسے پہلگام، اننت ناگ، قاضی گنڈ، پانتھ چوک اور سمبل بانڈی پورہ میں سیکورٹی مشقیں کی گئیں، جن میں پولیس، سی آر پی ایف، فوج اور دیگر ایجنسیاں شریک ہوئیں۔
آئی جی پی نے کہا کہ سیکورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
بردی نے کہا کہ یاتریوں کی سلامتی کے لیے تمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ، اور تمام اداروں کے درمیان رابطہ اور اشتراک قابلِ تحسین ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:سری نگر پولیس

Next Post

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.