جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا سے متاثرہ 19453 مریض صحت یاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-22
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//ملک میں گزشتہ چند دنوں سے کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی آئی ہے اور ہفتہ کے روز اس انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 19453 تک پہنچ گئی جبکہ موجودہ مریضوں کی کل تعداد گھٹ کر 5012 تک پہنچ گئی ہے ۔
راجستھان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن سے ایک مریض کی موت کے ساتھ ہی ملک میں مرنے والوں کی تعداد 121 ہو گئی ہے ۔ واضح ر ہے کہ 22 مئی کو ملک میں کورونا کے صرف 257 موجودہ مریض تھے ۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے معاملوں میں 596 کی کمی آئی ہے ۔ دوسری جانب اس وائرس کے انفیکشن سے 1197 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اس مہلک وائرس کے انفیکشن سے ایک مریض کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 121 تک پہنچ گئی ہے ۔
وزارت کے مطابق، جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ انفیکشن کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے ۔ تاہم، آج صبح تک، 141 ایکٹو کیسز گھٹ کر 1043 پر آ گئے ہیں۔ قومی راجدھانی میں 73 مریض کم ہونے کے ساتھ متاثرین کی کل تعداد 557 ہو گئی ہے ۔ مہاراشٹر میں 49 مریض کم ہونے کے ساتھ کل موجودہ مریضوں کی تعداد 340 ہو گئی ہے اور گجرات میں 166 کیسز کم ہونے کے ساتھ مریضوں کی کل تعداد 746 ہو گئی ہے ۔
مغربی بنگال کا تازہ ترین ڈیٹا دستیاب نہیں ہے ، لیکن وہاں کورونا کے 747 ایکٹو کیسز ہیں۔ کرناٹک میں 277، تمل ناڈو میں 155، اتر پردیش میں 255، راجستھان میں 230، ہریانہ میں 94، مدھیہ پردیش میں 108، آندھرا پردیش میں 37، اڈیشہ میں 48، چھتیس گڑھ میں 61، بہار میں 22، سکم میں 38، پنجاب میں 56 مریض ہیں۔ میزورم اور اروناچل پردیش میں فی الحال کورونا انفیکشن کا کوئی فعال کیس نہیں ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رواں مالی سال میں 19 جون تک براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

Next Post

ایران سے متعلق کسی بھی حتمی فیصلے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دی گئی ہے : ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ایران سے متعلق کسی بھی حتمی فیصلے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دی گئی ہے : ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.