اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلگام میں مشترکہ مشق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-21
in اہم ترین
A A
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر//
سالانہ امرناتھ یاتراکیلئے سکیورٹی اور ایمرجنسی تیاریوں کے تحت اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) اور نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) نے جمعے کے روز پہلگام میں ایک مشترکہ ماک ڈرل (فرضی مشق) انجام دی۔
اس مشق کا مقصد یاترا کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ لینا اور فیلڈ ریسپانس کو مؤثر بنانا تھا۔
ڈرل کے دوران ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف اہلکاروں نے جدید آلات، ایمبولینس سروسز، میگا فونز اور موبائل کنٹرول رومز کا مظاہرہ کیا۔
ضلعی انتظامیہ، پولیس، صحت عامہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی اس مشق میں موجود تھے اور انہوں نے آپس میں تال میل کی مشق کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
افسران کے مطابق’یہ مورک ڈرل امرناتھ یاترا کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورتحال میں موثر اور فوری ردعمل دینے کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی ایک کوشش ہے ‘۔
واضح رہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا ؍۳جولائی سے شروع ہو کر ۹؍اگست تک جاری رہے گی، اور لاکھوں یاتری کشمیر کے دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے ۳۸۸۰میٹر بلند غار میں امرناتھ لنگم کی درشن کے لیے پہنچیں گے ۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس قسم کی مشقیں یاتریوں کی جان و مال کے تحفظ اور قدرتی آفات سے بروقت نمٹنے کیلئے ناگزیر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر کی سیاست کے معیار میں گراوٹ آئی ہے ‘ بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے:روح اللہ مہدی

Next Post

قائد ثانی کا تیز ہوتا لب و لہجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

قائد ثانی کا تیز ہوتا لب و لہجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.