جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یوگا کا عالمی دن:یہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کا ایک موقع ہے :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-21
in تازہ تریں
A A
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے یوگا کے ۱۱ ویں عالمی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ہے’’یوگا کی تقریبات کے ۱۱ ویں بین الاقوامی دن پر لوگوں کو مبارکباد‘‘۔
ایکس پر ایک بیان میں ایل جی کاکہنا تھا’’اس سال یوگا کے بین الاقوامی دن کا موضوع ، ’یوگا فار ون ارتھ ، ون ہیلتھ‘ ، عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے عالمی تندرستی کے وڑن کی نشاندہی کرتا ہے۔ ہماری قدیم اقدار نے ہمیشہ تمام افراد کی فلاح و بہبود پر زور دیا اور یوگا کے ذریعے صحت اور خوشی کے لیے جامع نقطہ نظر کی حوصلہ افزائی کی۔‘‘
ایل جی نے مزید کہا’’اس سال دہائی کا جشن سب کے لیے ذہن ، جسم کے اتحاد کا جشن منانے اور معاشرے میں ہم آہنگی کو فروغ دینے کا ایک موقع ہے۔ یوگا دنیا کے لیے ہندوستان کا تحفہ ہے۔ آئیے ہم سب صحت مند طرز زندگی اور صحت مند جموں کشمیر کے لیے یوگا کی مشق کریں ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوجی کمانڈر کا ایئر ڈیفنس بریگیڈ کا دورہ‘آپریشنل تیاریوں کا جامع جائزہ

Next Post

یکم جولائی سے پہلے ہی گرمائی تعطیلات کا امکان ہے :ایتو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ

یکم جولائی سے پہلے ہی گرمائی تعطیلات کا امکان ہے :ایتو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.