جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-20
in تازہ تریں
A A
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

کٹرا//
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور ان کے والد، ڈاکٹر فاروق عبداللہ، نے جمعرات کو حال ہی میں شروع کی گئی وندے بھارت ٹرین پر سری نگر سے کٹراکا سفر کیا ۔
کٹرا میں نیشنل کانفرنس کے رہنماوں اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔
عمر‘ این سی کے صدر‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور اپنے مشیر ناصر اسلام وانی کے ساتھ تھے، آج صبح کٹرا ریلوے اسٹیشن پہنچیں۔۱۰ جون کو، فاروق عبداللہ نے پہلی بار ٹرین کے ذریعے سری نگر سے کٹرا کا سفر کیا اور کہا کہ وہ دیکھ کر حیران ہیں کہ کشمیر آخر کار ملک کے ریلوے نیٹ ورک سے جڑ رہا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے۶جون کو جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوران، سری ماتا ویشنو دیوی کٹرا،سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کی افتتاح کیا، جبکہ وہ سری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ اسٹیشن گئے تھے۔
۷جون سے باقاعدہ شروع ہونے والی یہ سروس مقامی لوگوں، سیاحوں اور یاتریوں میں کافی مقبول ہے ۔ دو نیم تیز رفتار ٹرینیں کشمیر کو براستہ بانہال کٹرا قصبے کے ساتھ جوڑتی ہیں جو ہفتے میں۶دن چلتی ہیں جبکہ بدھ کے روز بند رہتی ہیں۔
عمر عبداللہ نے ٹرین کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں اس سروس کو ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Next Post

عمرعبداللہ ’آرام دہ‘ امرناتھ یاترا کیلئے کئے گئے انتظامات سے’ مطمئن‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
عمرعبداللہ ’آرام دہ‘ امرناتھ یاترا کیلئے کئے گئے انتظامات سے’ مطمئن‘

عمرعبداللہ ’آرام دہ‘ امرناتھ یاترا کیلئے کئے گئے انتظامات سے’ مطمئن‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.