جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں سیاحوں کیلئے مزید کئی پارکوں کو دو بارہ کھول دیا گیا

’میڈیا میں جو کہا جارہا ہے کشمیر کے حالات اس کے برعکس ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-18
in اہم ترین
A A
کشمیریوں کا جذبہ انسانیت بے مثال ہے ، ہمیں ہر قدم پر سہارا ملا:سیاحوں کا اظہارِ تشکر

tourist

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر کے سیاحتی مقامات پر منگل کے روز کئی بند پارکوں کو سیاحوں کیلئے ایک بار پھر کھول دیا گیا۔
ان پارکوں کو۲۲؍اپریل کو پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت کے اعلان کے مطابق جموں وکشمیر میں منگل کے روز سیاحتی مقامات پر کئی پارکوں کو سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پہلگام میں بھی کچھ پارکوں کو دو بارہ کھول دیا گیا۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے۳روز قبل بند پارکوں کو مرحلہ وار طریقے سے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ۱۷جون سے پہلے مرحلے میں کچھ مقامات دوبارہ کھولے جائیں گے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے یہ بھی کہا کہ جموں خطے میں بھی آٹھ مقامات کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
سنہا نے کہا تھا’’کٹھوعہ میں سارتھل اور دھگر ، دیوی پنڈی ، سیاد بابا اور ریاسی میں سولا پارک ، ڈوڈا میں گلدانڈا اور جئے ویلی ، اور ادھم پور میں پنچیری’یہ سب جموں خطے میں ہیں’کو بھی پہلے مرحلے میں دوبارہ کھولا جا رہا ہے ‘‘۔
ان کاکہنا تھا’’پہلے مرحلے میں آٹھ جگہیں دوبارہ کھولی جا رہی ہیں۔ اگلے مرحلے میں کچھ دیگر مقامات کو دوبارہ کھول دیا جائے گا‘‘۔پارکوں کے دوبارہ کھلنے کا سیاحوں اور اسٹیک ہولڈرز نے استقبال کیا ہے ۔
حکام کے مطابق پارکوں میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ سیاحوں کو احساس تحفظ ہوسکے ۔
پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سیاح نے میڈیا کو بتایا’’میں دو سال پہلے بھی کشمیر آئی تھی اس وقت بھی اچھا لگا اور آج بھی بہت اچھا لگ رہا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’جو سوشل میڈیا یا میڈیا پر پرچار کیا جا رہا ہے اس سے یہاں صورتحال بالکل الگ ہے ‘‘۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا’’لوگوں سے میرا پیغام ہے کہ وہ یہاں آئیں کشمیر پہلے بھی جنت تھا، جنت ہے اور جنت رہے گا‘‘۔
پہلگام میں۲۲؍اپریل کو پیش آئے دہشت گردانہ حملے کے تقریباً دو ماہ بعد وادی میں شعبہ سیاحت بتدریج بحال ہو رہا ہے جس سے سیاحتی صنعت سے وابستہ افراد میں امید کی نئی کرن پیدا ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ‘ چین بہت آگے ہے‘

Next Post

کشمیر کی سیاحت کو حمایت کرنا ہماری ذمہ داری ہے : سکریٹری آئی اے ٹی او

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کشمیر کی سیاحت کو حمایت کرنا ہماری ذمہ داری ہے : سکریٹری آئی اے ٹی او

کشمیر کی سیاحت کو حمایت کرنا ہماری ذمہ داری ہے : سکریٹری آئی اے ٹی او

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.