جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت نے۸مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-05
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
بی جے پی جموں کشمیر یونٹ کے جنرل سکریٹری اشوک کول نے جموں و کشمیر سرکار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی حکومت نے۸مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا۔انہوں نے کہا’’یہ حکومت صرف ملازموں کاتبادلہ کرتی ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ تبادلہ سرکار ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی۶جون کو ٹرین کا افتتاح کرکے کشمیر کو ایک بہت بڑی سوغات دے رہے ہیں۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار بدھ کوجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کول نے کہا’’نیشنل کانفرنس کی حکومت بنے۸ مہینے ہوگئے لیکن اس اس دوران زمینی سطح پر کچھ نہیں کیا،صرف ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں، ریاستی درجہ بحال ہوگا اس کا وعدہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے کیا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’سارا نظام وزیر اعلیٰ کے پاس ہے لیکن انہوں نے کوئی تبدیلی نہیں کی صرف ملازموں کو ٹرانسفر کیا جا رہا ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹرانسفر سرکار ہے اور کوئی کام ان کے پاس نہیں ہے ‘‘۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جموں و کشمیر کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر کول نے کہا’’وزیر اعظم۶جون کو آ رہے ہیں اور ایک بہت بڑا تحفہ کشمیر کو دے رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’میں نے اخبار میں کل ہی پڑھا کہ ۲۴ٹن چیری لے کر ایک ٹرین مہاراشٹرہ روانہ ہوئی اور بھی دو مال گاڑیاں بک کی گئی ہیں‘‘۔
کول کا کہنا تھا’’یہ ٹرین جب کٹرا سے سری نگر چلے گی تو کشمیر کے لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا کیونکہ اس ٹرین کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ منفی۲۰ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں بھی چلے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا:یتو

Next Post

ریل رابطے کا افتتاح:۶ جون کوجموں کشمیر میں نئے دور کا آغاز ہوگا:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘

ریل رابطے کا افتتاح:۶ جون کوجموں کشمیر میں نئے دور کا آغاز ہوگا:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.