جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانسیسی صدر نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ’اخلاقی فرض‘ قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-31
in عالمی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

پیرس//
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے عنقریب فلسطین کو شرائط کے ساتھ تسلیم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا اخلاقی فرض قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور میں ایمانویل میکرون نے کہا کہ اگر اسرائیل غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر مناسب اقدامات نہیں اٹھاتا تو یورپی ممالک کو اس کے خلاف اجتماعی مؤقف سخت کرنا چاہیے۔غزہ میں بھوک کے بڑھتے ہوئے بحران اور اسرائیل پر بین الاقوامی دباؤ بڑھتے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا کہ اگلے چند گھنٹوں اور دنوں میں کارروائی کی ضرورت ہے۔
ایمانویل میکرون نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ پابندیاں لگائیں۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فلسطینی ریاست کو شرائط کے ساتھ تسلیم کرنا صرف اخلاقی فرض ہی نہیں بلکہ ایک سیاسی ضرورت بھی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فرانس امید کرتا ہے کہ کچھ شرائط کے تحت فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی تحریک شروع ہوگی جس میں حماس کی غیر فوجی کارروائی اور اسرائیل کے وجود اور تحفظ کے حق کو تسلیم کرنا شامل ہے۔
دو ماہ سے زائد اسرائیلی ناکہ بندی کے بعد غزہ میں امداد کی واپسی شروع ہونے کے باوجود انسانی صورتحال بدستور تشویشناک ہے۔ غذائی تحفظ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پانچ میں سے ایک شخص بھوک کا شکار ہے۔
دوسری جانب اسرائیل نے بھی اپنے فوجی حملے میں شدت پیدا کر دی ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ یہ حماس کو تباہ کرنے کیلئے ایک نیا دباؤ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائیجیریا میں سیلاب سے 21 افراد کی موت۔ 10 لاپتہ

Next Post

ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں : ایرانی صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں : ایرانی صدر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.