جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’کشمیر کو جلد ہی ہر موسم کا ریل رابطہ دستیاب ہو گا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in مقامی خبریں
A A
’کشمیر کو جلد ہی ہر موسم کا ریل رابطہ دستیاب ہو گا ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

جموں//
ریلوے کی وزارت نے جمعرات کو کہا کہ دنیا کا سب سے اونچا ریل پل، جو جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر تعمیر کیا جا رہا ہے، جلد ہی کشمیر تک ہر موسم کا ریل رابطہ لائے گا۔
ریلوے کی وزارت نے اپنے سرکاری ٹویٹر ہینڈل پر کہا’’یہ پل کشمیر اور بقیہ ملک کے درمیان انتہائی ضروری ہر موسمی رابطہ فراہم کرے گا۔ ’’ڈیک لانچنگ کی ۸۸ فیصد تکمیل کے ساتھ، چناب پل جلد ہی کشمیر تک ہر موسم کے لیے ریل رابطہ لائے گا‘‘۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ادھم پور،سرینگر،بارہمولہ ریل لنک پروجیکٹ کے ایک حصے کے طور پر یہ پل دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پل ہے اور اسے شمالی ریلوے ۲۸۰۰۰ کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے ۳۸ نئے مثبت معاملات درج

Next Post

پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خدشات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خدشات کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ کشمیر کی طرف سے ایڈوائزری جاری

پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خدشات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.