جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خدشات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in قومی خبریں
A A
پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خدشات کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ کشمیر کی طرف سے ایڈوائزری جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

سرینگر//
حکام نے وادی کشمیر میں مسلسل بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر خطے میں پانی سے پیدا ہونی والی بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
اس ضمن میں ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں لوگوں سے احتیاطی تدابیر جیسے ہاتھ صاف رکھنے اور ابلا ہوا پانی پینے کی تاکید کی گئی ہے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کی طرف سے جاری ایڈوایزری میں کشمیر کے تمام چیف میڈیکل افسروں سے درخوست کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں سی ایچ او ایس اور ہیلتھ ایجو کیٹرز کو متحرک کریں تاکہ وہ عوام میں پانی سے پیدا ہونی والی بیماریوں سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کر سکیں۔
ایڈوائزری میں لوگوں سے پانی بیس منٹوں تک ابالنے کے بعد پینے ، جن برتنوں میں پانی رکھا جائے ان کو صاف رکھنے ، کھانے سے پہلے صابن سے ہاتھ دھونے وغیرہ کی تاکید کی گئی ہے ۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پانی کو آلودہ کرنے سے بچانے کے لئے کھلے میں رفع حاجت کے لئے جانے سے گریز کریں نیز انگلیوں کے ناخن صاف اور چھوٹے رکھیں کچے کھانے کے سامان جیسے تازہ سبزیاں پکانے سے پہلے اچھی طرح سے دھولیں۔
ایڈوائزری میں پانی کے ذخائر سے پانی کے نمونے جانچ کے لئے لیبارٹریوں میں باقاعدگی سے لینے کی درخواست کی گئی ہے تاکہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے ۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پانی کے ساتھ زیادہ مدت تک رابطہ رکھنے سے اجتناب کریں اور اگر پانی کے ساتھ رابطہ ہوجائے تو جسم کے ان حصوں کو کو صابن سے دھولیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کشمیر کو جلد ہی ہر موسم کا ریل رابطہ دستیاب ہو گا ‘

Next Post

مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.