اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے ۳۸ نئے مثبت معاملات درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in مقامی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۳۸نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۳۸ مثبت معاملات میں سے ۱۳کاکشمیر اور ۲۵ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۴ہزار۶۳۲تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۲۲۰(صوبہ جموں میں۱۴۱؍اور کشمیر صوبے میں۷۹)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۹ہزار۶۴۸؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع گاندربل میں ایک،ضلع کپواڑہ میں ۳،ضلع بڈگام میں ۲؍اورضلع سرینگر میں۷ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔بارہمولہ ، بانڈی پور ہ،پلوامہ،اسلام آباد‘ کولگام اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع کٹھوعہ میں ا یک، ضلع سانبہ میں ۳؍اورضلع جموںمیں۲۱نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ اودھمپور ،راجوری ، ڈوڈہ ، کشتواڑ ،رِیاسی ، پونچھ اوررام بن اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میں کورونا وائر س سے کوئی بئی موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔جموں کشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۵تک پہنچ گئی‘جن میں سے۲۴۲۵کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور۲۳۳۰کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۲۷؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۲صوبہ کشمیر اور۱۵ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرن سیکٹر میں جنگجوؤں نے کئی بار دراندازی کی کوششیں کیں‘جنہیں ناکام بنادیا گیا:فوجی کمانڈر

Next Post

’کشمیر کو جلد ہی ہر موسم کا ریل رابطہ دستیاب ہو گا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
’کشمیر کو جلد ہی ہر موسم کا ریل رابطہ دستیاب ہو گا ‘

’کشمیر کو جلد ہی ہر موسم کا ریل رابطہ دستیاب ہو گا ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.