جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا:پولیس سربراہ کا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-25
in اہم ترین
A A
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر///
شری امرناتھ جی یاترا ۲۰۲۵کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نالین پربھات نے ہفتہ کے روز پولیس کنٹرول روم کشمیر میں ایک اہم مشترکہ سیکورٹی اجلاس کی صدارت کی، جس میں مختلف سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں سی آر پی ایف، آئی ٹی بی پی، بی ایس ایف، ٹریفک پولیس، ریلوے پولیس، اور ریاستی پولیس کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے ۔
اجلاس میں سپیشل ڈی جی پی کوآرڈینیشن ایس جے ایم گیلانی، اے ڈی جی پی ہیڈکوارٹرز ایم کے سنہا، اے ڈی جی پی سی آئی ڈی نیتیش کمار سمیت کشمیر و جموں زونز کے آئی جی پیز اور دیگر سینئر افسران شامل تھے ۔
ابتدائی بریفنگ میں زونل آئی جی پیز نے ڈی جی پی کو یاترا کے لیے مجوزہ سیکورٹی انتظامات سے آگاہ کیا، جب کہ نیم فوجی اداروں اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کے نمائندوں نے بھی اپنے تجربات اور تجاویز پیش کیں۔
ڈی جی پی نالین پربھات نے اجلاس کے دوران تمام افسران کو ہدایت دی کہ:معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) کو مؤثر انداز میں نافذ کیا جائے ؛یاترا کے راستوں پر اضافی ٹیمیں تعینات کی جائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ تخریبی کارروائی کا قبل از وقت تدارک ہو سکے ؛ریئل ٹائم نگرانی، جدید ٹیکنالوجی اور ڈرونز کے ذریعے سیکورٹی کو مزید مؤثر بنایا جائے اور دہشت گرد نیٹ ورکس کی بیخ کنی کے لیے فیلڈ افسران اپنی کارروائیاں تیز کریں۔
اجلاس کے اختتام پر تمام ایجنسیوں نے یاترا کے پرامن، محفوظ اور کامیاب انعقاد کے لیے بھرپور ہم آہنگی، چوکس نگرانی اور مکمل تیاری کا عزم ظاہر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو این میں بھارت کا پاکستان پر وار :’۲۰ ہزاربھارتی دہشت گرد حملوں میں مارے گئے‘

Next Post

بھدرواہ میں۳۷موبائل ٹاورز پر انٹرنیٹ خدمات معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

بھدرواہ میں۳۷موبائل ٹاورز پر انٹرنیٹ خدمات معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.