اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا انفیکشن کے 13313 نئے کیسز درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 13,313 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
متاثرین کی مجموعی تعداد 433449958 ہو گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 196.62 کروڑ کووڈ ویکسین دی جاچکی ہیں۔
ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 83,990 ہے۔ ملک میں فعال معاملات کی شرح 0.19 فیصد ہے۔ یومیہ وائرس کی منتقلی
شرح 3.94 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا کی مرنے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 524941 ہو گئی ہے۔ ملک میں کووڈ-19 سے ہونے والی اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔
اسی مدت میں 10972 لوگوں کو کووڈ سے ٹھیک ہوئے ہیں۔ اب تک کل ملاکر 42736027 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ صحت مند ہونے والوں کی شرح 98.60 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 6,56,410 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل ملاکر 85.94 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مہاراشٹر میں فعال کیسز کی تعداد 276 کم ہو کر 24639 ہو گئی ہے اور 3533 مزید لوگوں کے ٹھیک ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 7772491 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 147892 ہو گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینا اور جبیورایسٹ بورن ڈبلز سیمی فائنل میں 

Next Post

شیئر بازار میں بڑھت کے ساتھ کاروبار کی شروعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
Next Post
تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ

شیئر بازار میں بڑھت کے ساتھ کاروبار کی شروعات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.