جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

شیئر بازار میں بڑھت کے ساتھ کاروبار کی شروعات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in کاروبار
A A
تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

ممبئی//جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ کاروبار شروع ہوا ۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 150.22 پوائنٹس بڑھ کر 51,972.75 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 38.25 پوائنٹس بڑھ کر 15,451.55 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی ہرے نشان کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ 56.71 پوائنٹس بڑھ کر 21,234.77 پر اور اسمال کیپ 58.02 پوائنٹس بڑھ کر 23,912.64 پوائنٹس پر کھلا۔
قابل ذکر ہے کہ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس گزشتہ روز 709.54 پوائنٹس گر کر 52 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 51,822.53 پوائنٹس پر آگیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 225.50 پوائنٹس کی کمی سے 13,1314 پوائنٹس پر آگیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا انفیکشن کے 13313 نئے کیسز درج

Next Post

پرائیویٹ سیکٹر کو بھی کھاد، کیڑے مار ادویات کے استعمال کو کم کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ جڑنا چاہیے: تومر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر

پرائیویٹ سیکٹر کو بھی کھاد، کیڑے مار ادویات کے استعمال کو کم کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ جڑنا چاہیے: تومر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.