اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے سری لنکا کو 34 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in کھیل
A A
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ٰIndian Womens Team

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

دمبولا// ہندوستانی خواتین ٹیم نے جمعرات کو سری لنکا کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 34 رن سے جیت لیا اور تین میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر سے برتری حاصل کرلی۔
ہندوستان کی ٹیم نے یہاں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ ہندوستان نے شروع میں وکٹیں گنوائیں، لیکن شیفالی ورما کے 31، جے روڈریگس کے 37 ناٹ آؤٹ اور کپتان ہرمن پریت کور کے 22 رن کی بدولت ہندوستان نےچھ وکٹ پر138 رن کا قابل دفاع اسکور بنایا۔
اس کے بعد سری لنکا کی بلے باز ہندوستانی اسپنرز کے آگے نہ چل سکیں اور ٹیم 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 104 رنز ہی بنا سکی۔ سری لنکا کی جانب سے صرف کاویشا دلہاری ناٹ آؤٹ 47 رنز بنا سکی۔ ہندوستان کی جانب سے رادھا یادیو نے سب سے زیادہ دو وکٹیں حاصل کیں۔ ہندوستانی بولنگ میں خاص بات یہ تھی کہ انہوں نے ایک بھی نو بال اور وائیڈ نہیں کروائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی رینکنگ ، بابراعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 5 میں موجود

Next Post

سرینا اور جبیورایسٹ بورن ڈبلز سیمی فائنل میں 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
شان مسعود کی ایک اور میچ وننگ ففٹی، ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بیٹر بن گئے

سرینا اور جبیورایسٹ بورن ڈبلز سیمی فائنل میں 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.