اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شان مسعود کی ایک اور میچ وننگ ففٹی، ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بیٹر بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in کھیل
A A
شان مسعود کی ایک اور میچ وننگ ففٹی، ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بیٹر بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

لاہور//
پاکستانی ٹیم کے اوپنر شان مسعود انگلینڈ کی کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی سپریم فارم کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور انہوں نے ایک اور ففٹی سکور کی ہے۔ 32 سالہ شان مسعود نے نے نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 43 گیندوں پر 57 رنز بنائے، انہوں نے اپنی اننگز میں انہوں نے 132.55 کے سٹرائیک ریٹ سے 7 چوکے لگائے۔
شان مسعود نے جاری ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں 11 میچز میں 423 رنز بنائے ہیں اور وہ اس کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن چکے ہیں ، پہلے نمبر پر 443 رنز بنا کر جنوبی افریقی بلے باز رائلی روسو موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کا کوئی جواب نہیں

Next Post

سویڈن نے انجری ٹائم میں گول کر کے ہندوستان کو شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
سویڈن نے انجری ٹائم میں گول کر کے ہندوستان کو شکست دی

سویڈن نے انجری ٹائم میں گول کر کے ہندوستان کو شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.