جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

محبوبہ مفتی کا سابق فوجی جوانوں کی تعیناتی کے فیصلے پر عمر عبداللہ کو خط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-19
in تازہ تریں
A A
اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۹مئی

پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حکومت کے کلیدی انفراسٹرکچر کی حفاظت کےلئے۴ہزار سابق فوجی جوانوں کو تعینات کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے ۔

محبوبہ نے کہا”میں اپنے سابق فوجی جوانوں کا بہت احترام کرتی ہوں اور ان کی مشکور بھی ہوں تاہم ہمیں جموں و کشمیر میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے “۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سابق وزیر اعلیٰ نے یہ باتیں اس رپورٹ کے رد عمل میں کی ہیں جس میں کہا گیا کہ حکومت نے جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کے تحفظ کےلئے سابق فوجی جوانوں کی تعیناتی کو منظوری دی ہے ۔

پی ڈی پی صدر نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”عمر صاحب کو خط لکھا جس میں ان پر زور دیا کہ وہ اہم تنصیبات کی حفاظت کےلئے ۴ہزار سابق فوجیوں کو ملازمت دینے کے اپنی حکومت کے فیصلے پر نظر ثانی کرے“۔

ان کا کہنا تھا”میں اپنے سابق فوجی جوانوں کا بہت احترام کرتی ہوں ان کی شکرگزار ہوں، ہمیں جموں و کشمیر میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی ان نوجوانوں کو نظر انداز کرنا چاہیے جن کی تعداد اب لاکھوں تک پہنچ چکی ہے “۔

محبوبہ نے کہا”یہ بڑھتی ہوئی بے روزگاری صرف ایک معاشی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک سماجی ایمرجنسی ہے “۔انہوں نے کہا”انتہائی مایوسی کے درمیان چند مواقع کے ساتھ بہت سے نوجوان نشے کی لت کی لپیٹ میں آ رہے ہیں اور افسوسناک بات یہ ہے کہ کچھ خودکشی کرنے تک مجبور ہو رہے ہیں“۔

ان کا کہنا تھا”ہمیں ان کے مستقبل کے بارے میں زیادہ خیال رکھتے ہوئے ان کے بچا¶ کےلئے سامنے آنا چاہیے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طوفانی ہوائیں:’واد ی میں۵۰فیصد بجلی سپلائی بحال

Next Post

جموں خطے کے 30 سرحدی علاقوں میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post

جموں خطے کے 30 سرحدی علاقوں میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.