بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in مقامی خبریں
A A
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
کشمیر میں لگاتار اور موسلا دھار بارشوں کے بیچ پہاڑوں پر بھاری برف باری ہوئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق افروٹ فیز ٹو میں ایک فٹ کے قریب برف ریکارڈ کی گئی‘ گریز اور تلیل میں بھی تازہ برف باری کے نتیجے میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
سیاحتی مقام سم تھن ٹاپ ، کوثر ناگ، رازدان ٹاپ ، پوترا گھپا پہلگام اور بالہ تل میں بھی تازہ برف باری ریکارڈ کی گئی ہے ۔
تازہ برف باری کے نتیجے میں وادی کے میدانی علاقوں میں سردی میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس وجہ سے لوگوں نے ایک دفعہ پھر گرم ملبوسات اور کانگڑیوں کا استعمال کرنا شروع کیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ماہر فیضان کینگ نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ جون کے مہینے میں پہاڑوں پر برف باری ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ لگاتار بارشوں کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی جس وجہ سے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری ہو رہی ہے تاہم جمعرات سے موسم میں بہتری آئے گی۔
کینگ نے بتایا کہ جمعرات سے ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا مثبت کیسوں میں اضافے کا رجحان جاری ‘ وادی میں ایک کی موت

Next Post

’جعلی وٹس ایپ کالوں سے لوگ ہوشیار رہیں ‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
’جعلی وٹس ایپ کالوں سے لوگ ہوشیار رہیں ‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘

’جعلی وٹس ایپ کالوں سے لوگ ہوشیار رہیں ‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.