ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں۱۱مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-06
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں کم و بیش اگلے ایک ہفتے کے دوران موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں لوگوں کو تیز ہوائیں چلنے کے دوران ڈل جھیل ، ولر اور دیگر آبی ذخائر میں شکارے یا کشتیاں چلانے سے احتراز کرنے کی صلاح دی ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۵مئی کو گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ۶سے۸مئی تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں وادی میں۹سے۱۱مئی تک بھی ہلکی بارشیں متوقع ہیں اور اس دوران کہیں کہیں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں لوگوں سے مقامی انتظامیہ اور ٹریفک ایڈوائزریوں پر عمل کرنے کو کہا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ کہیں کہیں تیز بارشوں کے ساتھ ساتھ۴۰سے۵۰کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ مقامات پر مٹی کے تودے گر آنے کے بھی خطرات ہیں۔
کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ۶مئی سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں اپنے آپریشنز شروع کر سکتے ہیں۔
دریں اثنا وادی کے دن کا درجہ حرارت میں معمول سے ایک سے ۲ڈگری سینٹی گریڈ کم جبکہ شبانہ درجہ حرات۰سے ایک ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
وادی میں سیاحتی مقام گلمرگ سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ جموں صوبے میں بانہال سب سے سرد علاقہ رہا ہے جہاں شبانہ درجہ حرارت۱ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ درج ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خبروں پر بڑا اعلان

Next Post

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.