پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بھارتی فضائیہ کی گنگا ایکسپریس وے پر لینڈ اینڈ گو‘ مشقیں شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-02
in تازہ تریں
A A
ہندوستان کا فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲مئی

بھارتی فضائیہ نے ریاست ا±ترپردیش کے اہم ضلع شاہجہاں پور میں ’لینڈ اینڈ گو‘ کے نام سے اپنی فضائی مشقوں کے دوران انڈین ائیر فورس نے اپنے طیاروں کو گنگا ایکسپریس وے پر ٹیک آف اور لینڈنگ کی مشقیں کیں۔

خبر رساں ادارے‘ اے این آئی کے مطابق انڈین فضائیہ کی جانب سے ان مشقوں کے دوران جن طیاروں کا استعمال کیا گیا ا±ن میں رافیل، جیگوار، میراج اور دیگر طیاروں نے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

شاہجہاں پور میں گنگا ایکسپریس وے کے جس حصے پر انڈین فضائیہ کی جانب سے لینڈنگ اور ٹیک آف کی مشقیں کیں وہ ابھی زیرِ تعمیر ہے۔

گنگا ایکسپریس وے پر فضائیہ کی ان مشقوں کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ یہ جاننے کی کوشش کی جا سکے کہ آیا یہ ایکسپریس وے جنگی طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے یا نہیں۔

بھارتی فضائیہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان گنگا ایکسپریس وے م±لک میں ایسی پہلی فضائی پٹی یا رن وے ہے کہ جسے رات اور دن کے اوقات میں ہنگامی صورتحال کے دوران استعمال کیا جا سکتا ہے۔

فول پروف سیکورٹی اور نگرانی کو یقینی بنانے کےلئے ایکسپریس وے کو250 سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمروں سے لیس کیا گیا ہے۔ کارروائی کی نگرانی کے لئے اعلی دفاعی اور ریاستی عہدیدار بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یو این سکیورٹی کونسل کا پاک بھارت کشیدگی پر اجلاس ہو سکتا ہے‘

Next Post

محمد عامر ایک بار پھر ایسیکس کاؤنٹی کا حصہ بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل

محمد عامر ایک بار پھر ایسیکس کاؤنٹی کا حصہ بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.