منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کی وکٹ پر عامر کا تضحیک آمیز جشن، ویوین رچرڈز بھی ناخوش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-29
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لاہور // پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی وکٹ پر عامر کا تضحیک آمیز جشن سے ویوین رچرڈز ناخوش ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے جا نے والے میچ بابر اعظم کی وکٹ حاصل کرنے کے بعد تضحیک آمیز جشن پر ویوین رچرڈز بھی ناخوش نظر آئے ۔
قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں محمد عامر نے بابر اعظم کے سر پہ نہ صرف بائونسر مارا بلکہ اس کے اگلے اوور میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ کردیا، جب بابر نے ریویو لیا لیکن وہ فیصلہ اعظم کے خلاف گیا اور بابرعظم ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار پائے۔
محمد عامر نے اس کا جشن بہت بھونڈے انداز میں منایا۔ انہوں نے گراؤنڈ میں دور تک بھاگتے ہوئے شور مچایا اور اس کے بعد اپنے ڈریسنگ روم کی طرف ایسے رخ کر کے ہاتھوں کے اشارے کیے جو بابر اعظم کی تضحیک کے لیے تھے۔
اس پر سٹیڈیم میں موجود ماضی کے عظیم کھلاڑی اور ٹیم کے مینٹور سرویون رچرڈز نے انہیں ہاتھ کے اشارے سے ٹھنڈا ہونے کوکہا اور ان کے چہرے سے لگ رہا تھا کہ انہیں محمد عامر کا یہ انداز پسند نہیں آیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

… لیکن جنگ نہیں !

Next Post

بطور کپتان بے اختیار ہونے کا شکوہ، رضوان بہانے مت بنائیں : شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

بطور کپتان بے اختیار ہونے کا شکوہ، رضوان بہانے مت بنائیں : شاہد آفریدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.