ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اودھم پور جھڑپ:ایک جوان جاں بحق، آپریشن جاری:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-24
in تازہ تریں
A A
اودھم پور جھڑپ:ایک جوان جاں بحق، آپریشن جاری:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں کشمیر کے ضلع اودھم پور کے بسنت گڑھ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان ایک فوجی جوان جاں بحق ہوا ہے جبکہ علاقے میں آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔
فوج کی وائٹ نائٹ کور نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ انٹلی جنس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اودھم پور کے بسنت گڑھ علاقے میں آج صبح پولیس کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔انہوں نے کہا”اس دوران طرفین میں آمنا سامنا ہوا اور شدید گولیوں کا تبادلہ ہوا“۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا”گولیوں کے ابتدائی تبادلے کے دوران ایک بہادر فوجی جوان زخمی ہوا جو بعد میں بہتر طبی امداد کی فراہمی کے باوصف زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا“۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے ۔
جاں بحق ہونے والے جوان کی شناخت حوالدار جھنتو علی شیخ کے طور پر ہوئی ہے جو ۶پیرا ایس ایف سے وابستہ تھے ۔
دریں اثنا وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا اور دیگر افسروں نے انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
کور نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا”وائٹ نائٹ کور کے جی او سی اور تمام رینکس۶پیرا ایس ایف کے حوالدار جھنتو علی شیخ کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران عظی قربانی پیش کی‘۔
پوسٹ میں کہا گیا:”ان کی بے مثال ہمت اور ان کی ٹیم کی بہادری کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا“۔انہوں نے کہا”ہم غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام کے دہشت گردوں اور منصوبہ سازوں کوا±ن کے تصور سے بھی بڑی سزا ملے گی: مودی

Next Post

پاکستانیوںکے ویزا منسوخ‘72گھنٹے کی مہلت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post

پاکستانیوںکے ویزا منسوخ‘72گھنٹے کی مہلت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.