جموں/۱۰اپریل
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دہشت گردی سے مبینہ روابط کے الزام میں جمعرات کو دو سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا۔
ان سرکاری ملازمین میں سینئر اسسٹنٹ اشتیاق احمد ملک اور اسسٹنٹ وائرلیس آپریٹر بشریت احمد میر شامل ہیں۔ انہیں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفاصیل کا انتظار ہے۔