ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-06
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن سری گفوارہ کی ایک ٹیم نے چنار کراسنگ سرہامہ پر ایک ناکے کے دوران ایک مشتبہ موٹر سائیکل سوار کو روکا جس نے پولیس کو دیکھ کر جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔
ترجمان نے کہا کہ تاہم کھرم سے مرہانہ کی طرف آنے والے ایک موٹر سائیکل سوار اس شخص کو دھر لیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تلاشی کے اس شخص سے ۳سو گرام بھنگ پائوڈر بر آمد کی گئی جس کو اس نے موٹر سائیکل کی سیٹ کے نیچے چھپا رکھا تھا جس کے بعد اس کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت فیضان احمد بٹ ولد غلام حسن بٹ ساکن مرہامہ کے طور پر کی گئی ہے ۔اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران پولیس اسٹیشن اتر سو نے پڈر پورہ چھترگل میں ایک ناکے کے دوران ایک شخص جس نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی، کو روکا۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران اس شخص کی تحویل سے پالی تھین بیگ میں رکھی گئی قریب۲۵۰گرام چرس پائوڈر بر آمد کی گئی جس کے بعد اس کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت گلزار احمد حجام ولد نند حجام ساکن پڈر پورہ چھترگل کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اننت ناگ پولیس معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

Next Post

ہم بھی اپنا دائرہ اختیار جانتے ہیں:وانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
نیشنل کانفرنس ایک پارٹی کے طور پر اسمبلی الیکشن لڑے گی:وانی

ہم بھی اپنا دائرہ اختیار جانتے ہیں:وانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.