جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بحیثیت ٹیم ٹارگٹ یہی ہے کہ پی ایس ایل جیتنا ہے‘ فخرزمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-06
in کھیل
A A
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

لاہور//لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ہمارا بحیثیت ٹیم ٹارگٹ یہی ہے کہ اس بار پی ایس ایل جیتنا ہے۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ صحتیاب ہونے کے بعد پہلا دن اچھا اور ٹف رہا، عجیب سا لگ رہا تھا ڈیڑھ ماہ کے بعد میں نے بیٹنگ کی، مجھے ایسے لگ رہا تھا کہ جیسے میں بغیر پیڈز کے بیٹنگ کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا ابھی پی ایس ایل کے پہلے میچ میں وقت ہے، جب میں آخر میں بیٹنگ کر رہا تھا تو بیٹ پر گیند آرہا تھا، مجھے امید ہے کہ اگلے تین چار روز میں مکمل ردہم میں آجاؤں گا۔ پی ایس ایل 10 کے حوالے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ میرا انفرادی گول ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے کہ میں نے بہترین بیٹر بننا ہے اور اپنی ٹیم کو فائنل جتوانا ہے، میری اس مرتبہ بھی یہی کوشش ہو گی کہ ٹیم کو میچز جتواؤں اور فائنل میں پہنچاؤں۔
انہوں نیکہا کہ پی ایس ایل میں بولنگ اور بیٹنگ کا معیار بہت شاندار ہے، مقابلہ ٹف رہتا ہے، میں نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ اپنا تجربہ شئیر کرتا ہوں، میں دوسری فرنچائزز کے نوجوانوں کو بھی بتاتا ہوں۔فخر زمان کا کہنا تھا ہمارا بحثیت ٹیم ٹارگٹ یہی ہے کہ پی ایس ایل جیتنا ہے، ہم ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلتے ہیں، ہمارا فوکس ہر میچ پر ہو گا اور ہمیں ہر میچ میں اچھا کرنا ہے، کوشش ہو گی تمام کھلاڑی اچھا کھیلیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 43 رنز سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

Next Post

ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

عاقب نبی اور مینک اگروال کا کاؤنٹی کرکٹ میں جلوہ، مکیش کمار کا ڈیبیو

2026-09-17
ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے
کھیل

ورلڈ کپ کی کامیابی نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعتماد بڑھایا: سیورڈ مارینے

2026-09-17
کھیل

ہیری بروک کی ناٹ آؤٹ سنچری، انگلینڈ نے ٹی-20 میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دی

2026-09-17
کھیل

ٹی 20 بلے بازوں میں ابھیشیک دوسرے نمبر پر، ٹیسٹ گیندبازی میں رابنسن تیسرے نمبر پر

2026-09-17
کھیل

یوتھ فرسٹ میراتھن 20 ستمبر کو منعقد ہوگی

2026-09-17
کھیل

ایشین گیمز کے تمغہ جیتنے والے باکسرز کو لاس اینجلس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کا موقع

2026-09-17
کھیل

وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2026 کے فنیشر میڈل کی رونمائی کی

2026-09-17
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
Next Post
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.