ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ جھڑپ:ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی ، آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-27
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اسمبلی انتخابات سے قبل فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میںاضافہ

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۲۷مارچ

جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے گھٹی جوتھانہ جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جاری تصادم میں پولیس آفیسر سمیت چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق، ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کے لیے ہیلی کاپٹروں، کواڈ کاپٹروں اور ڈرون کیمروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جمعرات کی صبح کٹھوعہ کے جنگلی علاقے میں جاری تلاشی آپریشن کے دوران ملی ٹینٹوں اور فورسز کے درمیان اچانک فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔

فورسز کے مشتبہ مقام کے قریب پہنچتے ہی وہاں موجود ملی ٹینٹوں نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد علاقے کو پوری طرح سیل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، ابتدائی فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت چار جوان زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر سبھی کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ فوج ، بی ایس ایف اور پولیس کے اضافی دستوں کو جنگلی علاقے کی اور روانہ کیا گیا ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع فراہم نہ ہو سکے ۔

فوج، ایس او جی، پیرا کمانڈوز اور این ایس جی نے ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کےلئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

دفاعی ذرائع کے مطابق فوج ، پولیس ، بی ایس ایف کے دستوں نے کئی کلومیٹر جنگلی علاقے کو پوری طرح سے سیل کردیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملی ٹینٹوں کو انجام تک پہنچانے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کارلایا جارہا ہے ۔

ان کے مطابق ہیلی کاپٹروں، کواڈ کاپٹروں اور ڈرون کیمروں کی مدد سے جنگلی علاقے پر نظر گزر رکھی جارہی ہے ۔

دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ ملی ٹینٹوں کا ایک گروپ جنگلی علاقے میں پھنس کررہ گیا ہے اور بہت جلد انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے 10 دنوں کےلئے ہڑتال ختم کر دی

Next Post

کالعدم جماعتوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن جاری ‘ گاندربل، شوپیاں اور بارہمولہ میں چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
کالعدم جماعتوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن جاری ‘ گاندربل، شوپیاں اور بارہمولہ میں چھاپے

کالعدم جماعتوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن جاری ‘ گاندربل، شوپیاں اور بارہمولہ میں چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.