بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی کی چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی عدم موجودگی پر وضاحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-11
in کھیل
A A
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

دوبئی//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے فائنل کی اختتامی تقریب کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام کی غیر موجودگی پر وضاحت پیش کر دی۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ’جیو نیوز‘ نے عالمی کرکٹ کے منتظم ادارے (آئی سی سی) سے میزبان پاکستان کی چمپئینز ٹرافی کی اختتامی تقریب کے معاملے پر تبصرہ طلب کیا۔
آئی سی سی کے ترجمان نے بتایا کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن نقوی دراصل ٹورنامنٹ کے میزبان بورڈ کے نامزد نمائندے تھے اور اُن کو تقریب میں مدعو کیا گیا تھا لیکن وہ شرکت نہ کر سکے۔
اُنہوں نے کہا کہ محسن نقوی دستیاب نہیں تھے اس لیے فائنل کے لیے دبئی کا سفر نہیں کیا۔
آئی سی سی کے ترجمان نے اختتامی تقریب میں پاکستانی نمائندگی کے فقدان پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل صرف ٹورنامنٹ کے میزبان بورڈ کے سربراہ، جیسے صدر، نائب صدر، چیئرمین یا چیف ایگریکٹیو کو ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کرتی ہے اور دیگر بورڈ حکام چاہے مقام پر موجود ہوں یا نہیں، اسٹیج پر تقریب تقسیم انعامات کا حصّہ نہیں بنتے۔
اُنہوں نے کہا کہ یہ پروٹوکول صرف چیمپئنز ٹرافی کے لیے مخصوص نہیں بلکہ تمام ٹورنامنٹس میں مستقل طور پر نافذ رہا ہے۔
واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دبئی میں کھیلا گیا کیونکہ بھارتی حکومت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا تھا تو بھارتی ٹیم کے تمام میچز پاکستان سے دبئی منتقل کر دیے گئے تھے۔
اگرچہ ٹورنامنٹ کے بیشتر میچز پاکستان میں کھیلے گئے لیکن چمپئینز ٹرافی کے فائنل کی دبئی میں ہونے والی تقریب کے دوران میزبان ملک کی عدم شرکت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی ٹیم آئندہ 8 سالوں تک دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، ویرات کوہلی

Next Post

ہیری بروک آئی پی ایل سے دستبردار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

2026-07-29
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

2026-07-29
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سومیہ سرکار کو ٹیم میں شامل کیا

2026-07-28
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

یہ سوریہ ونشی کی نہایت میچور اننگ تھی: وی وی ایس لکشمن

2026-07-28
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
Next Post
آئی پی ایل کی منی نیلامی میں کھلاڑیوں کی نیلامی نے شائقین کو کیا حیران ،بروک کو ملے13.25 کروڑ ، نیشام سمیت 73 کھلاڑیوں فروخت نہ ہوسکے

ہیری بروک آئی پی ایل سے دستبردار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.